27/09/2026
🥇🥉Breaking News AlhamduLILLAH ۔۔۔۔۔۔۔Gold Medal 🥇
27 ستمبر 2026 الحمدللہ اج لاہور میں ہونے والی الائیڈ بینک Half Marathon Race میں پاکستان روڈ رنر کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا ۔
پاکستان روڈ رنر کے کھلاڑی جناب حاجی اختر بھائی نے گولڈ میڈل 🥇اور عرفان بھائی نے برونز میڈل🥉 جیت کر اپنی ٹیم اور اپنے ملک کا نام روشن کر دیا ۔
ہم اپ دونوں کو یہ ریس جیتنے پر پورے پاکستان کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اپ جیسے کھلاڑی ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک انے والے وقتوں میں بھی اپ دونوں کو اسی طرح بہترین کامیابیاں عطا فرمائے ۔
اللہ پاک ان دونوں کھلاڑیوں کو نظر بد سے بچائے امین ۔