Mohsin Khan

Mohsin Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsin Khan, Islamabad.

03/03/2026

تل ابیب میں فلیپینی خاتون لائیو سٹریم کرتے ہوئے ایرانی میزائیل کا شکار، ویڈیو وائرل

03/03/2026

‏ایران نے اسرائیلیوں کا جینا حرام کردیا
۔۔۔اسرائیلیوں کے خوفزدہ چہرے دیکھ کر دلی خوشی ہوئی شیطانوں کی چیخ و پکار✌️

01/03/2026

Freelancingskills 🔥

22/02/2026

tata bye bye gaya 🤣😹😹

21/02/2026

سعودی عرب کے سیکورٹی گارڈ کی بدماشی مکہ مکرمہ میں زائرین کے ساتھ اور ایک خاتون کو بھی دھکا دے کر گھسیٹا

20/02/2026

ASMR craft

19/02/2026

یوٹیوب آٹومیشن کا مکمل کورس بنا رہا ہوں جس میں آپ کو کیپ کٹ کے علاوہ کسی بھی پیڈ ٹول کی ضرورت نہیں پڑے گی اور یہ کورس یوٹیوب کی ریسنٹلی مونیٹائزیشن پالیسیز کمیونٹی گائیڈ لائنز کو فالو کرتے ہوئے بنایا جا رہا ہے جس میں آپ کو فری ٹول سے سارا کام کرنا سکھایا جائے گا۔
ویڈیو ٹاپک
سکرپٹ رائٹنگ
آڈیو جنریشن
ویژول بنانا
امیج جنریشن
اور ویڈیو ایڈیٹنگ

صرف ایک ٹول کی ضرورت پڑے گی وہ ہے کیپ کٹ اس میں بھی آپ فری ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ پرو لے لیں گے تو وہ سب سے بیسٹ ہے اس کے علاوہ آپ کو کوئی ٹول بائے کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی ٹول بائے کیا کریں یہ صرف اور صرف اپنی جیب کا نقصان ہے

اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اس کورس میں جو پرومٹس یوز ہونگے وہ ہر ٹائپ کی نیش پر اپلائی ہو جائیں گے۔

چاہے وہ فائنانس ہو ہیلتھ ہو سائیکالوجی ہو ایجوکیشن ہو یا کوئی بھی ایسی نیش ہو جس میں لینگویج کا یوز کیا گیا ہو۔


18/02/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Islamabad
00000