Pakistan zindabad

Pakistan zindabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan zindabad, Abu Dhabi.

30/05/2026

🚨 راولپنڈی میں تاریخ رقم ہوگئی۔

عرفات منہاس اپنے ون ڈے ڈیبیو میں پانچ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ 🔥❤️

25/05/2026

محمد رضوان کو ان کے اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے ڈراپ کر دیا گیا! رپورٹس کے مطابق، سلیکشن کمیٹی نے محمد رضوان کو ان کے کم سٹرائیک ریٹ کی وجہ سے وائٹ بال اسکواڈز (محدود اوورز کی ٹیموں) سے ڈراپ کر دیا ہے۔
Pakistan Cricket Team

24/05/2026

چیمپئن ٹرافی 2025 خوشدل شاہ کی پرفارمنس نمبر ون تھی.
پاکستان کی طرف سے سب زیادہ رنز خوشدل شاہ
پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ سٹرائک ریٹ
پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چوکے چھکے
لیکن بدقسمتی سے چیمپئن ٹرافی کے بعد خوشدل شاہ ایک بھی ون ڈے میچ نہیں کھیلا

23/05/2026

چیمپئن ٹرافی 2025 میں پاکستان کی طرف سے ٹاپ اسکورر ۔۔۔
سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ
لیکن چیمپئن ٹرافی کے بعد ٹیم سے ڈراپ کرنے کی باری آئی تو ۔۔۔
سب سے پہلے خوشدل شاہ کو ڈراپ کیا گیا😭
خوشدل شاہ چیمپئن ٹرافی کے بعد سنگل ونڈے میچ بھی نہیں کھیل سکے 💔 😭

22/05/2026

آج بھی جو محمد رضوان کے لیے آواز نہ اٹھائے بیشک مجھے ان فالو کر دے😭🤷
جس نے سبق یاد کیا اسے چھٹی نہ ملی 😭
ورلڈکپ 2023 کے پاکستان کے ٹاپ اسکورر ۔۔۔
ورلڈکپ 2027 کے پلان سے باہر۔۔۔۔😭
2023 سے اب تک پاکستان کی طرف سے دوسرے ٹاپ اسکورر ۔۔۔
وجہ صرف اتنی سی ہے چیمپئن ٹرافی کی غلط سلیکشن پر آواز اٹھائی تھی 😭😭

21/05/2026

جس محمد رضوان کو ٹیم سے باہر کرنا چاہتے تھے وہ دورہ بنگلہ دیش میں 183 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے

21/05/2026

🚨 قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان 🚨
اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں محمد رضوان کو اسکواڈ سے باہر کیا جا سکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی جگہ عثمان خان یا سعد بیگ کو ٹیم میں شامل کیے جانے پر غور جاری ہے۔ 🏏

20/05/2026

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔۔
پاکستان کی طرف سے ٹاپ اسکورر ۔۔۔
محمد رضوان 183...
آغی صاحب 174، اذان اویس 152 ، عبداللہ فضل 137 اور بابر اعظم 115
پھر بھی تنقید صرف محمد رضوان پر۔۔۔۔😳🧐

09/05/2026

ایک وقت تھا جب شاہد افریدی نے بطور اسپنر 134 کی اسپیڈ سے بالنگ کی تھی 🔥💥⚡
اور ہمارے پریمیم فاسٹ باؤلرز کا یہ حال ہے 🤔🤔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abu Dhabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Abu Dhabi