30/05/2026
کنگ بابر اعظم نے آج مشکل وکٹ پر انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 69 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور پاکستان کو میچ جتوا دیا..
Follow Us For Latest Cricket Update.
30/05/2026
کنگ بابر اعظم نے آج مشکل وکٹ پر انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 69 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور پاکستان کو میچ جتوا دیا..
30/05/2026
پاکستان کے نئے وکٹ کیپر ٹیلنٹ Ghazi Ghauri نے اپنے دوسرے ہی ون ڈے میچ میں شاندار ففٹی بنا کر اُن تمام لوگوں کو خاموش کر دیا جو اُن کی سلیکشن کا مذاق اُڑا رہے تھے۔ یہ لڑکا واقعی بہت ٹیلنٹڈ ہے اور پاکستان کرکٹ کا مستقبل بن سکتا ہے۔.
30/05/2026
بابر اعظم کی وہ فارم جو پی ایس ایل میں شروع ہوئی تھی، اب بین الاقوامی کرکٹ میں بھی برقرار ہے۔ میچ کی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہوں نے ایک شاندار نصف سنچری اسکور کی، جو ان کے ون ڈے کیریئر کی 38ویں ففٹی ہے۔
29/05/2026
کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم تیار ہیں..
29/05/2026
ویبھَ سوریاونشی چاہتے تو آرام سے سنچری مکمل کر سکتے تھے، مگر انہوں نے اپنی ٹیم کے لیے سوچا۔
اس آئی پی ایل میں وہ تیسری بار نائنٹیز میں جا کر بڑا شاٹ کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوئے۔ اسے کہتے ہیں fearless cricket — اپنے milestone کے بجائے ٹیم کے لیے کھیلنا۔
27/05/2026
یہ ہیں 15 سالہ ویبھو سوریہ ونشی، بھارت کے ابھرتے ہوئے نئے اسٹار، جو راجستھان رائلز کے لیے کھیلتے ہیں۔ آج انہوں نے صرف 29 گیندوں پر 97 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، اگر ایک گیند اور کھیل لیتے تو شاید آج کرس گیل کا ایک اور ریکارڈ بھی ٹوٹ جاتا۔ اس سے پہلے وہ ایک سیزن میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا کرس گیل کا ریکارڈ پہلے ہی توڑ چکے ہیں۔ کیا لاجواب ٹیلنٹ ہے، دنیا کے بڑے بڑے بولرز کو بے بس کر دیا، یہاں تک کہ پیٹ کمنز کے ایک اوور میں بھی 25 رنز بٹور لیے۔
25/05/2026
18 کروڑ روپے 💰 | 8 گیندیں 🎯 | 0 وکٹیں ❌
یعنی آئی پی ایل 2026 میں ماتھیشا پتھیرانا کی ایک گیند تقریباً 2 کروڑ 25 لاکھ روپے کی پڑی 😳
17/05/2026
ایشین لیجنڈ لیگ 2026 کے لیے پاکستانی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان.
17/05/2026
ساجد خان کی بیٹنگ دیکھنے کے بعد شاید پاکستان کے باقی بیٹسمینوں کو بھی شرم آ جائے۔ بابر اعظم کے بعد اس اننگز میں سب سے زیادہ اسکور ساجد خان نے بنایا، 38 رنز۔ باقی ہمارے بیٹسمین کچھ بھی نہ کر سکے۔ پاکستان بنگلہ دیش کے 278 رنز بھی پورے نہ کر سکا اور 232 رنز پر آل آؤٹ ہو گیا۔ اب بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف برتری بھی حاصل کر لی ہے اور پاکستان کے لیے یہ میچ بچانا مزید مشکل ہو گیا ہے۔
17/05/2026
خراب فارم، مسلسل تنقید اور ہر میچ کے بعد سوالات… لیکن پھر بھی ریکارڈ صرف ایک ہی نام کے ساتھ جڑا — بابر اعظم 🇵🇰👑
بابر اعظم نے 2020 کے بعد سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنا کر دنیا بھر کے بڑے بڑے اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جہاں کئی غیر ملکی کھلاڑی اپنی بہترین فارم میں بھی وہ کارنامہ انجام نہ دے سکے، وہاں بابر نے مشکل وقت میں بھی اپنی کلاس ثابت کردی۔
جو روٹ جیسے عظیم بیٹر بھی اس ریکارڈ میں بابر اعظم کا مقابلہ نہ کرسکے۔ یہی فرق ہوتا ہے ایک عام کھلاڑی اور ایک “برانڈ” میں۔