30/08/2026
*94_ - ناٹ آؤٹ - فخرِ نیو جذبہ! 🔥*
*عزیر* نے آج گراؤنڈ میں آگ لگا دی
صرف *30 بال* کھیلیں اور *13 چھکے* جڑ دیے 😎
ناٹ آؤٹ رہ کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا
اور *میچ کا بہترین کھلاڑی* کا ایوارڈ بھی جیتا 🏆
بھائی دل خوش کر دیا! ایسے ہی کھیلتے رہو 💪
*Play Hard Win Easy*
*THE FINISHER! ⚡*
30/08/2026
22/08/2026