Daily Cricket Fever

Call

Daily Cricket Fever � Cricket is not a game, it’s an emotion
� Daily cricket videos & match moments
� For true cricket
(2)

07/10/2026

Who was your first favourite cricketer who made you watch cricket? 🏏

Be honest!

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ۔۔۔ انڈیا کو 172 رنز کا کمزور ہدف کیا خیال ہے کتنے اوور میں چیس ہو گا۔۔۔؟؟
06/10/2026

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ۔۔۔
انڈیا کو 172 رنز کا کمزور ہدف
کیا خیال ہے کتنے اوور میں چیس ہو گا۔۔۔؟؟

ویسٹ انڈیز کی جیسے بیٹنگ لائن اپ ہے اکیل حسین کا نمبر 5/6 پر آنا بنتا ہے 🤷 یہ ٹلے سارے پہلے آ جاتے ہیں اسے بعد میں بھجوا...
06/10/2026

ویسٹ انڈیز کی جیسے بیٹنگ لائن اپ ہے اکیل حسین کا نمبر 5/6 پر آنا بنتا ہے 🤷
یہ ٹلے سارے پہلے آ جاتے ہیں اسے بعد میں بھجواتے ہیں🤷

پتہ نہیں کتنا زور لگایا ہو گا انڈہ دینے میں😂😂
06/10/2026

پتہ نہیں کتنا زور لگایا ہو گا انڈہ دینے میں😂😂

کامل پورن اپنے انٹرنیشنل ڈیبیو میچ صرف 12 رنز بنا سکے جس طرح کی وکٹ ہے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس طرح س آغاز نہ کر سکی
06/10/2026

کامل پورن اپنے انٹرنیشنل ڈیبیو میچ صرف 12 رنز بنا سکے
جس طرح کی وکٹ ہے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس طرح س آغاز نہ کر سکی

ویسٹ انڈیز دورہ انڈیا ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ❤️ٹیم انڈیا کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ❤️ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کتنا ہد...
06/10/2026

ویسٹ انڈیز دورہ انڈیا
ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ❤️
ٹیم انڈیا کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ❤️
ویسٹ انڈیز کی ٹیم کتنا ہدف دے گی۔۔۔؟؟

🚨 THREE TEAMS. ONE TRI-SERIES! 🏏🔥Three squads, one trophy! 🏆🔥
06/10/2026

🚨 THREE TEAMS. ONE TRI-SERIES! 🏏🔥

Three squads, one trophy! 🏆🔥

بریکنگ نیوز - برطانیہ میں پاکستان کی کرکٹ کا ایکشن اب اسکائی اسپورٹس پر 🇵🇰🏏پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے ...
06/10/2026

بریکنگ نیوز - برطانیہ میں پاکستان کی کرکٹ کا ایکشن اب اسکائی اسپورٹس پر 🇵🇰🏏

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز کے برطانیہ کے میڈیا رائٹس اسکائی اسپورٹس نے حاصل کر لیے ہیں...

یعنی برطانیہ میں موجود کرکٹ فینز پاکستان کے تمام میچز لائیو اسکائی اسپورٹس پر دیکھ سکیں گے...

بریکنگ یو اے ای کے شیخ نے پاکستان کے ساتھ جنگ کا اعلان کر دیا۔ جنگ کی وجہ یہ بتائی کہ لارڈ عثمان خان کو کیوں سکواڈ سے ڈر...
06/10/2026

بریکنگ یو اے ای کے شیخ نے پاکستان کے ساتھ جنگ کا اعلان کر دیا۔ جنگ کی وجہ یہ بتائی کہ لارڈ عثمان خان کو کیوں سکواڈ سے ڈراپ کر دیا؟ یو اے ای کی شیخ نے کہا کہ ہم نے آپ لوگوں کو عثمان خان کو اس بے عزتی کے لئے دیا تھا کیا؟ ہم نے آپ لوگوں کے اوپر احسان کیا تھا اور آپ لوگوں نے کوئی قدر نہیں کی اب جنگ کے لئے تیار ہو جاؤ۔ میرے خیال میں پاکستان کو شاہین میزائل میں عثمان خان کو فٹ کر کے یو اے ای کی طرف لانچ کرنا چاہیے۔

Aagaa g تم نے نمبر 3 پر مجھے نہیں کھیلنے دیا۔۔۔خود بھی ٹیم میں نہیں رہے مجھے بھی نکلوا دیا🤷بابر اعظم 🗣️
06/10/2026

Aagaa g تم نے نمبر 3 پر مجھے نہیں کھیلنے دیا۔۔۔
خود بھی ٹیم میں نہیں رہے مجھے بھی نکلوا دیا🤷
بابر اعظم 🗣️

Address

Abu Dhabi

Telephone

+971555738615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Cricket Fever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share