Kabaddi Da Ishq

Kabaddi Da Ishq

Share

Follow our page for daily kabaddi matches and kabaddi updates Kabaddi lovers,Kabaddi players and Kabaddi permote in Pakistan every day Kabaddi Da Ishq,,

14/05/2026

گجرانوالی 87کبڈی کپ چیچہ وطنی

16/12/2025

اتفاق کبڈی کمیٹی تحصیل سمندری کے دو نوجوان کھلاڑی فیصل رندھاوا 208 گ ب ۔فرحان جٹ 140 گ ب کو 35ویں ایشین سٹائل کبڈی نیشنل چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈلز حاصل کرنے کی خوشی میں مبارکباد پیش کرنے کے لئے خاور بٹ کوچ 208 گ ب کبڈی کلب کی جانب سے ایک چھوٹی سی کا انعقاد کیا گیا رکھا گیا ہے جس میں اتفاق کبڈی کمیٹی تحصیل سمندری کے ممبران بابا رمضان گجر کوچ 468 گ ب ۔ ناصر جٹ سابق کپتان قومی کبڈی ٹیم ایشئن سٹائل ۔ چوہدری عتیق شاہد گجر صدر کبڈی ایسوسی ایشن تحصیل سمندری ۔ یاسر جٹ کوچ کبڈی ٹیم 207 گ ب ۔ راشد مولا پاکستان آرمی ۔ چوہدری طارق بھلر نمبردار ۔ عباس جٹ. 205 گ ب پاکستان آرمی ۔ تنویر صاحب جٹ 468 گ ب ۔ چوہدری غلام حسین گجر ۔ ساجد جٹ ۔ تنویر جٹ ۔ قربان علی کمنٹر ۔ مانا جٹ کبڈی پلئیر 208 گ ب ۔ سمیت دیگر معرز مہمانوں کی شرکت ۔ اتفاق کبڈی کمیٹی تحصیل سمندری کے ممبران ۔ معزز مہمانوں کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارک باد دی گئی دونوں کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل کر تحصیل سمندری کا سر فخر بلند کر دیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو پوری تحصیل کو آپ پر ناز ہے ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تقریب کے اختتام پر خاور بٹ کوچ 208 گ ب نے تمام مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا خاور بٹ کا کہنا تھا آپ نے جس طرح کھلاڑیوں کے ساتھ پیار کیا انکی حوصلہ افزائی کی آپ کو محبت کو کبھی فراموش نہیں کرے اس موقعہ پر تمام ممبران کا کہنا انشاء اللہ اتفاق کبڈی کمیٹی تحصیل کے تمام ممبران اپنے انڈر کھیلنے والی تمام ٹیمز کے کھلاڑیوں کے ہر دکھ و سکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

13/12/2025

اومان کبڈی ٹیم بحرین کبڈی کپ

Photos from Kabaddi Da Ishq's post 12/12/2025

“چودھری شافع حسین، وزیر برائے صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری، نے اکرم گروپ آف کمپنیز کینیڈا کے سی ای او، چودھری عرفان اکرم وڑائچ، جو کہ پنجاب کبڈی فیڈریشن کے صدر بھی ہیں، کے ساتھ پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس دوران چودھری شافع حسین نے نوجوان نسل کی کبڈی کے حوالے سے بھی بات چیت کی اور اس کھیل کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات پر بھی غور کیا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ کبڈی کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ چودھری عرفان اکرم وڑائچ نے چودھری شافع حسین کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا، اور آنے والے دنوں میں چودھری شافع حسین کا کینیڈا میں بھی دل سے استقبال کیا جائے گا

Best Kabaddi Match in 2025 | Rajpoot 🆚 Lala Ali Zafar | Royal Kings USA 🆚 BRB Club | 226 Malkhanwala 25/10/2025

https://youtu.be/BrN88n2NGYQ?si=oBlM7ucovYPx2DwA
👆👆👆👆👆👆👆👆
سیزن کا شاندار کبڈی میچ ملکھانوالہ کپ
بندیشہ رائلز بیلجیئم 🆚 رائلز کنگزUS

Best Kabaddi Match in 2025 | Rajpoot 🆚 Lala Ali Zafar | Royal Kings USA 🆚 BRB Club | 226 Malkhanwala Royal Kings USA VS BRB In 226 RB Milkhawla CupWelcome to "Kabaddi Da Ishq" your go-to destination for all things Kabaddi!📺 *What's Waiting for You:*🔴Live M...

24/10/2025
05/10/2025

کپتان کبڈی کھلاڑی شفیق چشتی
صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن شافع حسین
نیشنل کبڈی چئمپئن شپ تقریب تقسیم انعامات

05/10/2025

کبڈی کھلاڑی عاطف مبین
صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن شافع حسین
نیشنل کبڈی چئمپئن شپ تقریب تقسیم انعامات

05/10/2025

کبڈی کھلاڑی رانا حیدر
صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن شافع حسین
نیشنل کبڈی چئمپئن شپ تقریب تقسیم انعامات

05/10/2025

کبڈی کھلاڑی وقاص بٹ
صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن شافع حسین
نیشنل کبڈی چئمپئن شپ تقریب تقسیم انعامات

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Al Ain?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Al Ain, United Arab Emrites
Al Ain