عید کی نماز کا طریقہ 🤗💯
KABADDI DA ISHQ
Sports Team in shahkot, Pakistan
04/05/2026
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شکیل جٹ (شہید) کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
کبڈی دی دُنیا دا بے تاب بادشاہ استاد غلام عباس بٹ دے بارے کیا گیا اے کہ بلال اسلم گل نو قتل کیتا جائے لیکن اے بیان اے گلاں سچیان نئی لگ رئیاں
13/04/2026
جاوید جٹو جو کہ کسی تعارف کے محتاج نہیں، اس وقت شدید علیل ہیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین😩
خُدا کی قسم دل بہت خوش ہوا بیٹی کو اتنا بہادر ہونا چاہیہ
07/04/2026
😭🥺🥺
05/04/2026
پاکستان کا وہ شاہکار کبڈی کا پلیئر جاوید عرف جٹو نام تو سنا ہو گا💁
آپ لوگوں نے اور مائی کے لال نے اپنے ساتھ کا کھلاڑی پیدا نہیں
ہونے دیا جب بڑے بڑے نام کبڈی میں تھے جس میں بجلی
شیش ناگ اور اسی طرح کے بڑے نام تھے تب اس نے کبڈی شروع کی
تو پھر کسی کو نہیں چھوڑا سب کو شکست سے دو چار کیا
یہ وہ بندہ ہے جس نے سید کو اتنی عزت دی مقابلے میں آئے
سید سے میچ نہیں کھیلا کہ میں سید کو نہیں مار سکتا یہ ہمارے حضور کی آل میں سے ہے اور پھرلوگوں نے اس کو
اتنی عزت سے نوازا کہ ہر بندہ ہے جٹو جٹوکرنے لگا❤️
میں نے ایک ویڈیو کلپ دیکھا جس میں ایک بزرگ اس کے
پاس ائے اور کہا کہ بیٹا پیسوں کی ضرورت ہے مجبور ہوں
اور اس کے بعد جو اس نے کیا وہ پوری دنیا نے دیکھا 😳
یہ سیدھا گیا مائیک اٹھایا اور اس میں بولا کہ یہ بزرگ ہیں
آج کے میچ میں جو فیس جو نزرانا جو انعام لوگوں نے مجھے
دینا ہے وہ سب لوگ اس بزرگ کو دے دو مجھے آج کچھ نہیں
چاہئے اس کی اس بات پے لوگوں نے جو بھی حسب اے توفیق
تھا وہ بزرگ کو دینا شروع کر دیا اتنا سخی اتنا درد اے دل رکھنے
والا آج بیمار ہے اور اسے ہماری دعاؤں کی ضرورت ہے سب بھائی
جاوید عرف جٹو کے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک اسے جلد سے
جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.