Cricket with Hadi

Cricket with Hadi

Share

I have a request to all brothers, I have created a new page, please support me too.

21/03/2026

Rumman Raees talking about M.Amir spells

🇵🇰 with Hadi #

16/03/2026

تصویر میں نظر آنے والی یہ ننھی سی پری صرف ایک بچی نہیں بلکہ محبت، فخر اور امید کی علامت ہے۔ 💖
یہ ہیں سیالکوٹ ریجن کے کپتان اسامہ میر کی پیاری بیٹی۔ بے شک بیٹیاں اللہ کی سب سے خوبصورت نعمت ہوتی ہیں، جو والدین کا سہارا، باپ کا حوصلہ اور گھر کی رونق بنتی ہیں۔ 🌸

اللہ اس ننھی پری کو ہمیشہ خوش رکھے اور اس کے والدین کے لیے فخر کا باعث بنائے۔ آمین۔ 🤲✨


👧💞✨🌸🤲

16/03/2026

🚨بریکنگ🚨 گلین مکسویل 24 مارچ کو ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے پاکستان پہنچیں گے اور وہ فائنل تک پورے سیزن کے لیے خیدر آباد کنگسمین کے لیے دستیاب ہوں گے۔🏏🔥

16/03/2026

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھلتے ہی ٹیموں نے کھلاڑیوں کے تبادلوں کا آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کو حاصل کر لیا، تاہم اس کے بدلے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا۔

ملتان سلطانز نے سعد مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

15/03/2026

اگر پاکستان بنگلہ دیش سے میچ ہار گیا تو اس میں بابر اعظم کی غلطی ہے کیوں کہ وہ ٹیم نہیں ہے ۔عاقب جاوید 🤓😂

15/03/2026
12/03/2026

vs Bumrah

09/03/2026

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Al Ajman?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Al Ajman