ᴍᴀʟᴀᴋ ᴡᴀʜɪᴅ
Dubai 🇦🇪🇵🇰
🙂
⚽
Welcome Zargeya🇦🇪
31/12/2025
جانور یا کوئی بھی مادی چیز آپ پر حملہ کرے تو اس کا زخم بدن پر لگتا ہے۔ وہ پٹی باندھنے یا دوا لگانے سے وقت کے ساتھ بھر جاتا ہے۔ لیکن انسان جب اپنی زبان، رویے، دھوکے یا بے وفائی سے وار کرتا ہے، تو وہ زخم نظر نہیں آتا مگر انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔
⚽⚽
بیچی ہوئی نیند اور بچپن 🥲
استادوں کا استاد،اصل معمار قوم،بہترین استاد،محمد امین صاحب کے بارے میں میرے خیالات