Cricket ki batain Arshad Mushtaq k Sath

Cricket ki batain Arshad Mushtaq k Sath

Share

Just a Random Cricket enthusiast who love every singles moment of this gentleman games

05/07/2026

‏مبارکاں مبارکاں مبارکاں ❤️
بابر اعظم کے چاہنے والوں کو لکھ لکھ مبارکاں ❤️
بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے دوبارہ کپتان بن گئے❤️…

02/07/2026

‏مریم نواز کی توہین پر نسیم شاہ کو دو کروڑ روپے جرمانہ۔

ایک چیف جسٹس کو دھمکی دینے پر ایک بوڑھے سید کو 35 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانہ۔

اور ایک نیوز چینل نے ہمارے نبی کریم ﷺ کے خاکے نشر کیے، تو اس کا صرف 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا گیا۔

02/07/2026

‏محمد یوسف کی محنت رنگ لے آئی ♥️
جب سے محمد یوسف نے جب سے اسلام قبول کیا تو انکی پھوپھی ان سے ناراض تھیں
محمد یوسف دو سال قبل بالآخر انہیں منانے میں کامیاب ہو گئے اور پھوپھی کے گھر آنا جانا شروع ہوا۔۔
محمد یوسف نے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی ترجمہ والا قرآن پاک پڑھنے اور دیا
محمد یوسف کی پھوپھی قرآن پاک کا مطالعہ کرنے کے بعد اپنے تینوں بیٹوں کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا ♥️

02/07/2026

‏وقار یونس کو آج بھی اس بات کا افسوس ہے کہ وہ 1987 میں آسٹریلیا میں ہونے والے یوتھ ورلڈ کپ میں نہیں کھیل سکے تھے۔
وہ کہتے ہیں کہ ’میں وکٹیں لے رہا تھا اور انضمام الحق سنچری بنا رہے تھے، جس کے باعث ہم دونوں کو ساہیوال میں نوجوان ٹیم کے کیمپ میں بلایا گیا۔ جب ٹیم کا انتخاب ہوا تو یہ واضح تھا کہ میرا اور انضمام الحق کا انتخاب ہو گا۔‘
’لیکن انضمام کا انتخاب ہو گیا اور میرا نہیں۔ دراصل سفارش کام آ گئی اور فیصل آباد سے آئے ایک لڑکے کا انتخاب ہو گیا۔ وہ ایک کمشنر کا بیٹا تھا۔ وہ آسٹریلیا گیا، حالانکہ اُس نے وہاں کھیلنا نہیں تھا، صرف دورے پر گیا تھا۔‘

01/07/2026

🚨 PCB'S BANGLADESH LOVE STORY CONTINUES. 🚨

- Pakistan will tour Bangladesh for a five-match ODI series in 2027.

30/06/2026

‏کچھ لمحے کرکٹ سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں۔
لارڈز میں ویرات کوہلی نے ایک خصوصی صلاحیتوں کے حامل مداح سے ملاقات کے لیے وقت نکالا، اس سے بات کی اور اسے خوشی کا یادگار لمحہ دیا۔ یہ منظر ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ عظمت صرف رنز بنانے میں نہیں بلکہ انسانیت، عاجزی اور اپنے مداحوں کی عزت کرنے میں بھی ہوتی ہے۔
ایسے لمحات ہی کسی کھلاڑی کو صرف ایک اسٹار نہیں بلکہ لاکھوں دلوں کا ہیرو بنا دیتے ہیں۔
‎ ‎ ‎

30/06/2026

جس ٹیم نے پاکستان کو مار مار کر ہرایا وہ ٹیم زمبابے جیسی ٹیم سے ہار گئی

29/06/2026

‏فاسٹ بولر نسیم شاہ کا اپنے تازہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ ایک سال پہلے میرے والد صاحب کو ہم بھائیوں نے ملکر کہا آپ کو سوزئرلینڈ بیجھتے تین ماہ کیلئے آپ وہاں جاکر گھومے جس پر میرے والد صاحب نے کہا جو پیسے تم میرے سوزئرلینڈ پر لگاؤ گے وہ پیسے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون ہے جس کا شوہر دبئی میں محنت کرتا تھا اپنے بچوں کیلئے اور وہاں فوت ہوا تھا اس کی تین چھوٹے بیٹے اور دو بیٹیاں ہے اللہ کے علاوہ ان کا کوئی سہارا نہیں ہے ان کے پاس رہنے کیلئے گھر نہیں ہے یہ رقم ان کے حوالے کرو سمجھ لو میں سوزئرلینڈ گیا اور واپس آگیا پھر ہم نے حساب لگایا اور کچھ پیسے ساتھ اور ملاکر والد صاحب نے ہماری اپنی زمین میں سے چار مرلے کی زمین ان کو دیدی اور پھر ہم نے دو کمروں پر مشتمل گھر ان کو بناکر دیا اس سے ہمارے والد صاحب اتنے خوش ہوئے کہ اسکے خوشی سے آنسو آگئے اور کہا کہ ہم نے غریبی دیکھی ہے آج اگر اللہ کا ہمارے اوپر بہت زیادہ فضل ہے یہ ان لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے
‎ ‎ ‎

29/06/2026

Pakistan's Olympic qualification scenario. 🇵🇰

- India is No. 1 in the ICC T20I rankings.

- Pakistan is No. 6 in the ICC T20I rankings.

Pakistan must overtake India in the ICC T20I rankings by 31 December 2026 to qualify directly for the Olympics.

Otherwise, Pakistan will have to play in the ICC Olympic Qualifiers 2027.

29/06/2026

سبحان اللہ سابق پاکستانی کرکٹر سعید انور نے کمال کردیا کراچی میں ایک بند سینما، جسے ڈانس کلب میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی، اسے انہوں نے اپنے ساتھیوں کے تعاون سے خرید لیا۔ رپورٹس کے مطابق اس جگہ پر اب ایک خوبصورت مسجد تعمیر کرنے کا ارادہ ہے، جس پر مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
سعید انور پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ دینی زندگی اختیار کرنے کے بعد انہوں نے دنیاوی شوق چھوڑ دیے اور حقیقی سکون اللہ کے گھر سے وابستگی میں پایا۔
Disclaimer:This post content is based on avaliable social media and it is information purpose only

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dubai Al Quze Industrial Eria 2
Muzaffargarh