Abbasi Cricket Club Jhawara

Abbasi Cricket Club Jhawara

Share

𝙏𝙝𝙚 𝙤𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙛𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙥𝙖𝙜𝙚 𝙤𝙛 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨𝙞 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝘾𝙡𝙪𝙗.
🏏❤🏏💙

02/06/2026

our proud back bone ♥️

02/06/2026

ریاض شہید اینڈ کبیر شہید انٹر تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ عباسی کرکٹ کلب نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کواٹر فائنل کے لیے کوالی فائی کر لیا ہے عباسی کرکٹ کلب کی طرف سے سنیئر پلیئر عبدالمنان عباسی اور حمزہ عباسی نے سارا دن کمال بلے بازی کی اور کسی کی ایک نہ چلنے دی پری کواٹر فائنل میں 102 رنز کا پہاڑ جیسا ٹوٹل چیز کر کے ٹیم کو کواٹر میں پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا

24/05/2026

چیمپین چیمپین چیمپین چیمپین مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب چمپین ضیا سردار اینڈ حسیب شہید انٹر تحصیل کلب کرکٹ ٹورنامنٹ بامقام بیلہ کرکٹ گراؤنڈ پوٹھی چھپریاں جس کا فائنل ثمر سٹ آکرام آباد اور مقبول بٹ کے درمیان کھیلا گیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب بوکڑہ نے مقررہ پانچ اوور میں 112 رنز بنائے جس میں آناب عباسی نے شروع سے ہی لاٹھی چارج کیا برق رفتار 90پلس کی انگیز کھیلی اور ایک پہاڑ جیسا ہدف سیٹ کیا جواب میں ثمر سٹ آکرام کی ٹیم مشکلات کا شکار رہی شعبان لیفٹی اور سیف فیضان کے آوٹ ہونے کے بعد صمد لیفٹی نے برق رفتار انگیز ضرور کھلی لیکن 60پلس سے میچ اپنے نام کیا مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب بوکڑہ کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں باولر کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے عناب عباسی وکٹ کے چاروں اطراف میں چھکوں اور چوکوں کی برسات کر ڈالی اور اپنی خوب کلاس لی باؤلنگ میں بھی شاندار کھیل پیش کیا ان کا ساتھ دیا نومان نومی اور باقی باولر نے ثمر سٹ نے بھی شاندار کھیل پیش کیا مگر بدقسمتی سے فائنل ہار گے بہت بہت مبارک باد مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب بوکڑہ ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے پر

Many many Congratulations MBCC
Hard luck GSSA

23/05/2026

کتنے آدمی تھے ؟
کنگ بادشاہ بوس اکیلا تھا
ساتھ میں اس کے کچھ سنگی تھے جو پلندری بڑے برجوں کو مانجھا پھیر کر چیمپئن بن گئے








کل رات پلندری کی سرزمین میں طاہری پنڈی نے ایک بار پھر ثابت کیا وہی کنگ اور بادشاہ ہے بڑے میچز کا بڑا کھلاڑی ہے
♥️

20/05/2026

proud of Acc

20/05/2026






تحصیل ہجیرہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سپیڈ سٹار باولر علی بٹل نے پلندری سپر لیگ میں کیا کمال کا آغاز کیا ہے اپنے پہلے ہی اوور میں جب 4 اوور میں 62 رنز لگ چکے تھے اور وکٹ پر موجود تھے پاکستان ٹیپ بال کے ٹاپ رینکنگ اور سب سے زیادہ فین فالونگ رکھنے والے بلے باز تیمور مرزا ان کے خلاف علی بٹل نے صرف 6 رنز کا اوور کیا اور تیمور مرزا کی قیمتی وکٹ بھی حاصل کی
well bowling and best of luck for next matches

19/05/2026






19/05/2026




Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Dubai