09/07/2026
فرانس بمقابلہ مراکش
دونوں اس سے پہلے 2022 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آگئے تھے۔
جس میں فرانس نے میچ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا۔
اس میچ میں بھی فرانس کا پلڑہ بھاری ھے۔
لیکن مراکش نے اب تک رواں ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ھے۔
آج رات 1 بجے
دیکھتے کون اس بار سیمی فائنل کیلئے چھلانگ لگاتے ھے۔
fans
08/07/2026
رات کو میرے پوسٹ پر کافی میرے دوست پیج کے معزز ممبران ناراض ہوگئے تھے۔
دیکھے میں یہ نہیں کہتا کہ میرا ہر پوسٹ 100% درست ہوگا۔بلکل نہیں
میں کوشیش کرتا ہوں کہ پوسٹ ایسا ہوں اگر اس پر کمنٹس آئے تو میرے سمیت تمام کے علم میں اضافہ ہو۔
میرا ہر پوسٹ میرے سوچ کے مطابق ہوتا ھے۔
رات کو مجھے ریفری کے وی اے آر سسٹم پر اعتراض تھا میں نے پوسٹ کردیا۔
لیکن میسی کے چاہنے والوں نے طرح طرح کے کمنٹس کئے۔جس کے لئے میں ذہنی طور پر تیار تھا۔
دیکھے تنقید کرنا ٹھیک ھے۔مجھے پسند ھے کیونکہ اس سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ھے۔
لیکن کسی بھی معاملے میں اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
بات ایسی ہو کہ سامنے والا آپ کی بات سمجھ سکے۔اس کو یہ احساس ہوجائے کہ آپ جو بات کررہے ہوں وہ غلط ھے۔
میں اس پیج کو 2018 سے مینج کررہا ہوں اور نہایت اختیاط سے اور سوچ سمجھ کر ہر پوسٹ شئیر کررہا ہوں۔تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہوں۔
رات کا پوسٹ بھی اللہ گواہ ھے میں نے صرف ریفری کے فیصلوں کو دیکھتے ہوئے شئیر کی۔تاکہ رائے دیکھوں کمنٹس میں کیا آتا ھے۔
لیکن کچھ بھائیوں نے اس پوسٹ کا مطلب غلط نکال لیا۔
میں بلکل کسی کلب کسی پلیر کے خلاف ہرگز نہ پہلا تھا نہ اب ۔۔۔۔۔۔
اس دو منٹ کی زندگی میں کسی سے کیا نفرت کرینگے۔پوسٹ کا مقصد یہ ھے کہ میرے پیج کے جتنے بھی ممبرز ھے وہ میرے لئے نہایت ہی قابل احترام ھے۔
فٹبال کو انجائے کریں
زندگی بہت پیاری ھے
زندگی کو انجائے کریں
میرے ایک پوسٹ پر تقریبا 800+ کمنٹس آئے ھے جس میں سے میں نے بہت نہیں دیکھے۔
تنقید برائے اصلاح کریں تاکہ سامنے والے کو آپ کی بات سمجھ آجائے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجائے کہ ہاں سامنے والا درست کہہ رہا ھے۔
بذات خود میرے لئے ہر انسان نہایت محترم ھے۔
اور اللہ مجھے وہ طاقت نہ دے کہ میرے کسی بات میرے کسی حرکت سے کسی کو تکلیف پہنچے۔
شکریہ
ایڈمن ؛ محمد آصف
fans
08/07/2026
The Cape Verde squad were welcomed like heroes on their return home ❤️🇨🇻
07/07/2026
آپ نے نہایت زبردست کھیل پیش کیا۔
آرجنٹینا جیسے مضبوط دیوار کو آپ نے توڑا تھا۔
لیکن بدقسمتی سے اس دیوار کو ریفری نے واپس جوڑنے میں مدد کی۔