09/05/2026
یوتھ فٹبال کلب کے کھلاڑی ہلال خان پنج پیر فائنل کھیلنے کے بعد واپسی پر ایکسیڈنٹ ہوا ۔۔۔۔
زخمی حالت میں باچا خان کمپلکس ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اللہ کا شکر ھے اب خطرے سے باہر ھے۔دعاووں کی درخواست
fans
08/05/2026
کل بروز ہفتہ 09 مئی
fans Fc maneri dada club Maneri Bala Ground
08/05/2026
پہلا آمن فٹبال ٹورنمنٹ چھوٹا لاہور صوابی 2026
انشاءاللہ کل بروز ہفتہ 09 مئی ایونٹ میں کوئی میچ شیڈول نہ ھے۔
اسلیئے گراونڈ میں میچ کیلئے آنے کی زحمت نہ کریں۔شکریہ
fans
08/05/2026
گوھر خان مرحوم میمورئیل فٹبال ٹورنمنٹ پنج پیر صوابی 2026
فائنل میچ
یوتھ فٹبال کلب صوابی اور خدوخیل سٹار فٹبال کلب طوطالئی کے درمیان فائنل میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔
یوتھ فٹبال کلب صوابی نے فائنل میچ پانلٹی کک سے جیت کر اعزاز اپنے نام کیا۔
07/05/2026
پہلا سیمی فائنل میچ
مانیری بالا فٹبال گراونڈ
06/05/2026
باچا خان فٹبال کلب مانیری اور سپرسٹار فٹبال کلب زروبی کا کواٹر فائنل میچ 1۔1 گول سے برابر رہا۔
باچا خان فٹبال کلب مانیری نے کواٹر فائنل میچ پانلٹی کک سے جیت لیا۔
مہمان کھلاڑی اسد وزیر شاندار کارکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔