افراز عظیم کشمیری

افراز عظیم کشمیری

Share

cricket commentator and brod costar

12/04/2026


Sarmad Hameed Jhelum

12/04/2026

Umar bajwa official ゚

12/04/2026

اس جوڑی نے کمال کر دیا کشمیر والو راضی ہو ؟
باسط اور قادر کشمیر نے بڑے کوارٹر فائنل مقابلے میں جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی 4 وکٹیں پہلے 2 اوورز میں ہی گر گئیں تو باسط نے تاریخی اننگز کھیل دی 10 بال 41 رنز بنائے اور انکا بھر پور ساتھ دیا قادر کشمیر نے ایک بڑا ٹارگٹ سکور بورڈ پر سجايا اور اپنی ٹیم کشمیر یونائیٹڈ کو میچ جتوا دیا 👍

11/04/2026

آیا سٹون مین ہمراہ بلٹ 🔥
نجمل کرکٹ کلب منڈھول ۔۔ كنفرم ٹیم
ٹیم کپتان ۔۔ ساحر سحری
اوپن پلیئرز ۔۔ مزمل کاموکی ، صمد بلٹ ، باسط لیفٹی
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK

نجمل کرکٹ کلب منڈھول جےکے

11/04/2026

پوٹھی چھپریاں میں سانجھا کھیت ٹورنامنٹ کے دوران پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ دل کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔ کھیل کے میدان میں جہاں خوشی، جوش اور جذبہ ہوتا ہے، وہاں اچانک ایسی خبر پورے ماحول کو غم میں ڈبو دیتی ہے۔
یونیک کلب ڈنہ کے کھلاڑی رہیس سلیم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ایک بڑا سانحہ ہے۔ وہ نہ صرف اپنی ٹیم کے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک قیمتی انسان تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

11/04/2026

🙄

11/04/2026

Faizan Malik ❤️

11/04/2026

Hassham munir

11/04/2026

Fmc six over midwicket

10/04/2026

10/04/2026

کون کون جانتا ہے ان دونوں کو

10/04/2026

Umar bajwa official

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dubai