Dallan tv

Dallan tv

Share

social media Hangu

07/07/2026

یاللہ پاکستان پر رحم فرمائے

07/07/2026

نرخنامہ برائے سبزی پشاور

06/07/2026

📢 اہم اطلاع برائے مسافران

پشاور سے ٹل تک سرکاری طور پر مقررہ کرایہ 650 روپے ہے۔
تمام مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ مقررہ کرایے سے زیادہ رقم ادا نہ کریں۔ کسی بھی ڈرائیور یا ٹرانسپورٹر کی جانب سے زائد کرایہ وصول کرنے کی صورت میں اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
لہٰذا مسافر حضرات ہوشیار رہیں اور کسی کو بھی مقررہ کرایے سے زیادہ کرایہ ادا کرنے سے گریز کریں۔
شکریہ

Photos from Dallan tv's post 06/07/2026

آج کا نرخنامہ برائے سبزی ۔۔کوہاٹ۔۔ہنگو۔۔ضلع اورگزیئ

06/07/2026

لاچی بائی پاس کے قریب رکشہ اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں رکشے میں سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے ، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

06/07/2026

اعلان فوتگی
نماز جنازہ آج 10 بجے آبائی گاؤں گرگری میں ادا کی جائیگی

05/07/2026

حسن خان کو شادی بہت بہت مبارک ہو )
اللہ تعالیٰ ان کے نئی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں اور محبتیں وبرکتیں عطاء فرمائے۔۔۔۔۔

05/07/2026

*غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن میں ایف آئی اے، پولیس، ایف سی، پاک فوج اور نادرا مشترکہ طور پر حصہ لیں گے. 🫵🚨*

05/07/2026

آج کا نرخنامہ سبزی پشاور

05/07/2026

آج کا نرخنامہ سبزی منڈی کوہاٹ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Dubai
Dubai