01/06/2026
کوہاٹ شہر میں سبزی کے نرخ
social media
01/06/2026
کوہاٹ شہر میں سبزی کے نرخ
01/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے مستحق خواتین
وہ خواتین جن کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام Benazir Income Support Programme میں آ چکا ہے لیکن ابھی تک ان کا سم کارڈ فعال (Active) نہیں ہے، وہ لازمی طور پر اپنا سم کارڈ فعال کروائیں۔
📱 سم کارڈ کی تصدیق اور فعال ہونے کے بعد ہی رقم وصولی کا عمل آسان ہوگا۔
📍 سم کارڈ سے متعلق کارڈ صرف ڈگری کالج ٹل Government Degree College Thall میں ملے گا۔
شکریہ
Dallan TV 📺
31/05/2026
ہنگو/ تالاب میں 5 بچے ڈوب گئے
ہنگو:تھانہ سٹی علاقہ کوٹکی میں پانی کے تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو1122
ہنگو۔ بچے ڈوبنے 4 افغان بچے جانبحق ایک بچے کو بچا لیا گیا،ریسکیو1122
ہنگو:جانبحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ،ریسکیو
ہنگو؛ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی عمریں پانچ سال سے اٹھ سال تک ہیں،ریسکیو ذرائع
ہنگو : تمام جان بحق اور زخمی افغان مہاجرین ہیں ریسکیو ذرائع
ہنگو: کوٹکی میں لوکل منی ڈیم میں یہ واقعہ پیش ایا،ریسکیو زرائع
کوہاٹ ٹانڈہ ڈیم میں 3 نوجوان ڈوب گئے جس کے نتیجے میں ایک جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو کو مقامی لوگوں نے بچا لیا۔
سماجی و سیاسی رہنما شاہ محمود اور ریسکیو ٹیم نے ڈوبے نوجوان کی بازیابی کے لیے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور امبار بانڈہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی لاش کو ریسکیو کیا۔
والدین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایسے خطرناک آبی ذخائر میں تیرنے یا نہانے سے روکیں، جس کا مقصد مستقبل کے سانحات کو روکنا اور جانیں بچانا ہے۔
30/05/2026
آج کا ژالہ باری
ٹل رحمت شاہ بانڈہ 😭
30/05/2026
30/05/2026
30/05/2026
اگر آپ نے عید پر سیر و تفریح کا پلان بنایا ہے تو پھر ایک بار ضرور ہنگو کے خوبصورت مقام جوزارہ کا رخ کریں 🌿🏞️
قدرتی حسن، ٹھنڈی ہوائیں اور پُرسکون ماحول جوزارہ کو عید منانے کے لیے بہترین جگہ ہے
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉