Rashid Bishart
KinG✌️❤️🏏
Mohra Badshah UAE
Cricket team which play around UAE
17/02/2026
رمضان کریم مبارک
Well played 🔥🏏
Sohail Akram Khan
゚viralvideo
11/02/2026
With عادی راجپوت – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
10/02/2026
One Man Army One Man show
Rashid Bishart
Well played Bro ❤️🏏
Faheem Sports Nakyal
Poonch Eagles
08/02/2026
آج کے دن کا بڑا ٹاکڑا
موہڑہ بادشاہ بمقابلا شوکت سی سی کریلا
موہڑہ بادشاہ نے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 106 ٹارگٹ دیا جس میں راشد بشو اور سہیل اکرم نے کلر فل اننگز کا آغاز کیا دوسری اننگز میں راشد لطیف محاذ خان سہیل اکرم نے بہترین باؤلنگ کرتے ھوے میچ اپنے نام کیا دوسرے میچ میں موہڑہ بادشاہ نے 6 اورز میں صرف 92 کا ٹارگٹ دیا جو شوکت سی سی کریلا نے 4 اور میں اپنے نام کیا تیسرے اور فائنل میچ میں شوکت سی سی کریلا نے پہلے بیٹنگ کرتے ھوے 6 اورز میں ایک پہاڑ جیسا 128 رنز کا ہدف دیا دوسری اننگز کا آغاز راشد بشو اور محاز خان نے آغاز کیا جس میں راشد بشو ون مین آرمی نے 102 رنز کی بہترین اننگز کھیل کر میچ اپنے نام کیا محاز خان نے بھی راشد بشو کا بہترین ساتھ دیا اور میچ اپنے نام کیا بہت ھی اعلیٰ پرفامنس راشد بشو ویلڈان
Sohail Akram Khan
Rashid Bishart
Asif Malik
Faheem Sports Nakyal
عادی راجپوت
Kashif Malik Kashmiri
Adnan Khan
Poonch Eagles
Rashid Bishart 🔥
02/02/2026
🔥🏏 سیمی فائنل — ہمارے ہیروز کے نام 🏏🔥
سیمی فائنل میں ہمارا مقابلہ
بالاکوٹ سپر اسٹارز جیسی مضبوط اور خطرناک ٹیم کے ساتھ تھا
اس اہم مقابلے میں
راشد بشو نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی
شاندار بیٹنگ، لاجواب بولنگ اور
سپر اوور میں سترہ رنز بچا کر اور خود سترہ رنز بنا کر
میچ کے اصل ہیرو ثابت ہوئے ⭐
اس کے ساتھ ساتھ
سہیل اکرم نے بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
اور ٹیم کو مشکل وقت میں سہارا دیا 💪
جبکہ
اسد بھائی نے اپنے تجربے اور حوصلے سے
ٹیم کو مضبوط رکھا اور جیت کی بنیاد بنے ✨
ایک مضبوط ٹیم بالاکوٹ سپر اسٹارز کو شکست دے کر
ہم نہ صرف سیمی فائنل جیتے
ہماری ٹیم کے جذبے اور اتحاد کی شاندار مثال تھا 🔥🏆
🏆🔥 فائنل — چیمپئن بننے کی داستان 🔥
فائنل میں ہمارا مقابلہ
ایک مضبوط ٹیم کشمیر واریرز کے ساتھ تھا
کشمیر واریرز کو چھ اوورز میں
صرف بہتر (82) رنز کا ہدف دیا گیا
⭐ رؤوف، راشد بشو اورسہیل کی شاندار بولنگ کی بدولت
مقابل ٹیم کو دباؤ میں رکھا گیا اور حد سے زیادہ رنز نہیں بننے دیے گئے 💪
اس کے بعد ہماری بیٹنگ کی باری آئی
ہم نے 2،4 ہی اوورز میں فائنل کا ٹارگٹ پورا کیا
اور 82 رنز کا ہدف با آسانی حاصل کر لیا 🔥
⭐ بیٹنگ کے ہیروز ⭐
صد یق نے دھواں دھار بیٹنگ کی
اور ساتھ میں راشد بشو نے بھی زبردست کھیل پیش کیا
ٹیم کے بہترین اتحاد اور شاندار کارکردگی کی بدولت
ہم نے فائنل جیت کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا 🏏✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
00000