23/05/2026
Bilal abid cricket update
From Pakistan 🇵🇰 → Living the Dubai dream 🇦🇪
23/05/2026
23/05/2026
نیند بھی آ رہی ہے… 😴
اور جہاز بھی آ گیا ✈️
Waiting Hall Vibes 🛫🇵🇰
اپنی زبان بولنے پر اعتراض کیوں؟ 🤔💔
رضوان اور ساجد کی پشتو بات پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی 🔥🏏
دنیا کے خطرناک ترین فاسٹ باؤلرز میں شمار ہونے والا بریٹ لی بھی شعیب اختر کی رفتار سے ڈر جائے… پھر اندازہ لگاؤ راولپنڈی ایکسپریس کتنی خطرناک تھی 😳⚡
کیا پاکستان دوبارہ شعیب اختر جیسا باؤلر دیکھ پائے گا؟ 🇵🇰🔥
FastBowler
💔 کبھی کبھی انسان اپنے پیاروں کو بچانے کے لیے سب کچھ کر گزرتا ہے… مگر پھر بھی بے بس رہ جاتا ہے 🥺
اللہ پاک شاپور زادران کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر دے 🤲❤️
SadNews CricketFans SportsNews ViralPost Humanity FastBowler InstagramCricket FacebookPost
عرفان پٹھان نے وہ بات بول دی جو شاید ہر پاکستانی کرکٹ فین کے دل میں ہے 😳💔
سچ کڑوا ضرور ہوتا ہے، مگر موجودہ پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی واقعی سوالیہ نشان بن چکی ہے 🏏🇵🇰
PSL CricketPakistan
وقت سب کا حساب لیتا ہے! 😳
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اندر آخر چل کیا رہا ہے؟ 👀🔥
فخر زمان، شاہین آفریدی اور ٹیم سیاست پر یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں! 🏏
TikTokCricket PSL BabarAzam CricketUpdate ViralVideo ForYou FYP Trending CricketFans PakTeam
کرکٹ اپنی جگہ… لیکن آغا صاحب کا “ریلیکس موڈ” اپنی جگہ 😎🛋️
لگتا ہے میچ سے زیادہ انجوائے ریکوری روم کو کیا جا رہا ہے 😂🔥 CricketMemes
لنچ کے بعد پاکستان کا مضبوط کم بیک 🇵🇰🔥
پاکستان نے 78.3 اوورز میں 303/5 اسکور کر لیا ہے اور لنچ کے بعد 50 سے زائد رنز بغیر نقصان کے جوڑے ہیں۔
251/5 سے اسکور 303/5 تک پہنچا اور اب ٹیم نے 300 کا ہندسہ عبور کر لیا ہے 👊
میرپور میں شراکت مضبوط ہو رہی ہے اور سیشن پاکستان کے حق میں جاتا دکھائی دے رہا ہے 🔥
کچھ لوگ پوری زندگی صرف ایک ہی انسان کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں،
مگر اصل عظمت خاموش رہنے میں ہوتی ہے… اور بابر اعظم یہی کر رہا ہے 👑🏏
CricketFans
Click here to claim your Sponsored Listing.