23/12/2025
Team Kashmir Eagles 🦅
20Million + Fans Across All Social Media | Professional Tape Ball | Leather Ball Team | Kashmir | Dubai
23/12/2025
Team Kashmir Eagles 🦅
Thank you Chacha Pakistani for Kashmir Eagles
20/12/2025
A heartfelt thank you to all our owners and sponsors for your unwavering support 🙏
The team is fully prepared for the Thub Patni Super League – Edition 7 💪🔥
We request all our fans to support us both at the ground and online.
InshaAllah, the team will live up to all your expectations 🦅🏏
⸻
تمام اونرز اور سپانسرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ 🙏
ٹیم تھب پتنی سپر لیگ سیزن 7 کے لیے مکمل طور پر تیار ہے 💪🔥
تمام شائقین سے گزارش ہے کہ گراؤنڈ اور آن لائن ہماری حوصلہ افزائی کریں۔
ان شاء اللہ ٹیم آپ کی تمام امیدوں پر پوری اترے گی 🦅🏏
⸻
18/12/2025
تھب پتنی سپر لیگ ؛ کشمیر ایگلز کے منتخب پلئیر احتشام شامو جو کہ اس وقت دبئی میں مقیم ہیں ویزہ ایشوز کی وجہ سے وہ ٹیم میں شمولیت نہیں کر پائیں گے ان کی جگہ سفیان بٹ جو کے تحصیل برنالہ کے منجے ہوئے باولر ہیں کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے
کشمیر ایگلز مینجمنٹ سفیان بٹ کو تھب پتنی سپر لیگ ایڈیشن نمبر 7 میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کرتی ہے
امید ہے کہ آپ شائقین کی امیدوں پر پورا اتریں گئے
17/12/2025
حوصلہ۔ جذبہ۔ اور جیت کی سوچ 💪🔥
حماد پرویز کھیل کے اصل جذبے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
ہمیں فخر ہے کہ حماد پرویز اس جدوجہد اور جنون کا حصہ ہیں۔
یہ سیزن اب مزید طاقتور ہو چکا ہے 🦅🏏
📍 تھب پتنی سپر لیگ | سیزن 7
⸻
17/12/2025
کھیل صرف میدان میں نہیں جیتا جاتا،
کچھ لوگ پسِ پردہ کھڑے ہو کر ٹیموں کو طاقت دیتے ہیں۔
ساجد بھٹی اُن شخصیات میں سے ہیں
جن کی سپورٹ اور اعتماد
تھب پتنی سپر لیگ – ایڈیشن 7 میں
کشمیر ایگلز کے حوصلے کو مزید بلند کرے گا۔ 🦅
Thank you Sajid Bhatti
Dubai Sponsor 🇦🇪🏏
⸻
16/12/2025
As every year, the excitement returns 🔥
Malik Usman Malot stands tall with the Kashmir Eagles once again 🦅
Claim the title —
🏆 AED 500,000 prize awaits! 💪
📍 Thub Patni Super League | Edition 7
ہر سال کی طرح اس سال بھی جوش و خروش واپس آ رہا ہے 🔥
ملک عثمان ملوٹ ایک بار پھر کشمیر ایگلز کے ساتھ کھڑے ہیں 🦅
ٹائٹل جیتنے پر —
🏆 500,000 روپے انعام آپ کا منتظر! 💪
📍 تھب پتنی سپر لیگ | ایڈیشن 7
16/12/2025
We are proud to welcome Al Irfan Traders as our valued sponsor for TPSL Season 7 🏏
Your support strengthens the spirit of the game and empowers teams to perform at their best.
Once again, we’re honored to have you with us.
A warm welcome from the Kashmir Eagles Family 💐
Let’s make this season bigger, stronger, and unforgettable!
العرفان ٹریڈرز ایک بار پھر کشمیر ایگل (تھب پتنی سپر لیگ سیزن 7 )کا حصہ بن گئے ہیں 🏏
آپ کے تعاون سے کھیل کا سفر مزید مضبوط ہوگا۔
کشمیر ایگلز فیملی کی طرف سے دل سے خوش آمدید 💐
✌️
12/12/2025
09/12/2025
Power in his swing.
Balance in his game.
Fearless in every moment.
Only 20, but playing with the heart of a champion.
The season just got more exciting —
🔥 Welcome to TPSL Season 7, Ali Raza Malpur!