Ajk Volleyball lovers

Ajk Volleyball lovers

Share

All Azad kashmir stars and legends player our hero

24/10/2023
19/10/2023

King of over ball😃😃
Just for fun

19/10/2023

دوسرا سالانہ افتخار شہید ڈاکٹر عثمان شہید سالانہ عمر حیات مرحوم سُپر 4 Night والی بال ٹورنامنٹ اکھوڑبن بالا کے مقام پر 25 تاریخ کو کھیلایا جاۓ گا
ٹورنامنٹ کے میچز کا شیڈول 22 تاریخ کو بذریعہ ڈراز چینل سے اپلوڈ کر دیا جاۓ گا
ٹورنامنٹ کے تمام میچ
پونچھ سپورٹس چینل پر Live دیکھاٸیں جاٸیں گے

ٹوٹل انعام 80 ہزار
ونر اپ 40 ہزار
رنر اپ 20 ہزار
سیمی فاٸینل 10..10 ہزار

ٹورنامنٹ کے بہترین پلٸیر کو 5 ہزار انعام دیا جاۓ گا
زہر اہتمام
افتخار شہید کلب اکھوڑبن
عُمر حیات کلب کوٸیٹڑیاں

09/10/2023

Gora 🆚️ moso
2016 اک یادگار میچ میں برینڈ احسان حمید المعروف #گورا اور کینگ محسن افتخار المعروف #موسو آمنے سامنے کشمیر والی بال کے دو بڑے سٹار ❤
For more videos please follow

23/09/2023

(سلطان سٹیڈیم) میں ہونے جا رہا ہےایک اور بڑا ایونٹ ۔۔

کھیلوں کے ناتے دوستی کے رشتے
پہلا خان محمد خان میموریل والی بال ڈٕے اینڈ ناٸیٹ ٹورنمنٹ جس کا انعقاد 23 24 25 ستمبر کو غلام عباس شہید ٹاٶن دانیاٹ کے مقام پر ہونے جا رہے تمام ٹیموں کی رجسٹریشن جاری ہے
تمام شاٸقین والی بال اپنی شرکت کو یقینی بناٸیں
ٰ راجہ پرویز صاحب راجہ شکیل صاحب راجہ ظہیر اشرف راجہ شوکت ایڈووکیٹ صاحب راجہ عدنان بشیر صاحب راجہ ظفر صاحب راجہ مزمل میر سلطان راجہ طاہر راجہ سہیل راجہ بلاول راجہ دانش
#زیر نگرانی راجہ یاسر راجہ سجاد راجہ زوبیر راجہ توصیف انور راجہ عامر راجہ شہیب خورشید راجہ مشتاق الطاف راجہ سعود راجہ عثمان راج حماد
راجہ عاصم راجہ دانش راجہ معیز راجہ فہیم راجہ کاشف زاہد راجہ سعد ذیشان اسرار

#03175258938
#03118968945 #03455495853

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Dubai
0000