11/05/2026
چلو چلو لاہور چلو ✌️✌️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آگیا وہ شاھکار جس کا تھا انتظار
تو جی ہاں دوستو بات کرتے ہیں مری پریمیئر لیگ کی جوکہ پاکستان کی سب سے بڑی لیگ ھے یہ پاکستان میں ٹیپ بال کا ورلڈکپ ھونے جا رہا ہے جسکا ٹوٹل انعام تقریباً ڈیرھ کروڑ سے زیادہ ھے اور اس کے علاؤہ 9 موٹر سائیکل ایک عدد عمرے کا ٹکٹ 32 ٹیموں کو رھائش اور کھانا فری اس کے علاؤہ اور بھی بہت سارے انعامات پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ کا ایسا ایونٹ نہ ھوا ھے نہ ہو گا اس شاندار ایونٹ کی افتتاحی تقریب 20 May برو ز بدھ کو لاھور میں ھو رھی ھے اور ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 2 جون 2026 کو ھو گا انشااللہ دیکھنا نہ بھولیے گا اس کا سارا کریڈٹ جاتا ہے سردار رب نواز عباسی صاحب اؤر سردار خادم حسین عباسی صاحب کو جہنوں نے دن رات محنت کرکے پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا اللہ تعالیٰ سردار رب نواز عباسی صاحب اور سردار خادم حسین
عباسی صاحب کو ھمیشہ قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین
Live on Tapeball Cricket Sialkot
11/05/2026
07/05/2026
07/05/2026