22/05/2026
*_🚨 پاکستان 2027 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گا 🇵🇰🏴🏏_*
*_یہ سیریز ایشیز سے بالکل پہلے کھیلی جائے گی، جو کرکٹ کیلنڈر میں ایک اہم اور ہائی پروفائل ٹکراؤ ہوگا ⚡🔥_*
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehan Sports, Sport & recreation, Dubai.
REHAN SPORTS | Your daily dose of everything Cricket. 🏏
🔥 Match Reviews
📊 Player Stats
News & Rumors
Tagline: #CricketIsOurPassion
Join the squad and never miss a boundary! 👇
22/05/2026
*_🚨 پاکستان 2027 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گا 🇵🇰🏴🏏_*
*_یہ سیریز ایشیز سے بالکل پہلے کھیلی جائے گی، جو کرکٹ کیلنڈر میں ایک اہم اور ہائی پروفائل ٹکراؤ ہوگا ⚡🔥_*
22/05/2026
Saad Masood’s Instagram story. 👀
- He dismissed Shadab Khan, but the umpire called it not out.
- Saad Masood dropped from the ODI squad & Shadab replaced him.
22/05/2026
کلف ڈیکن سے معافی مل ہی گئی،،،متعدد فاسٹ باولرز اور کھلاڑیوں کی فٹنس کو مزید بگاڑنے والے کلف ڈیکن کی چھٹی ہوگئی،،،،ٹیپ لگا لگا کر باولرز کا بیڑہ غرق کردیا اس شخص نے ،،،پوری لابی اسکو محفوظ کرتی رہی لیکن اب نہیں،،،،آسٹریلیا سیریز میں کلف کا پتا صاف ہوگیا،،،افتخار نئے فزیو تھراپسٹ ہونگے
22/05/2026
کرکٹ سے تعلق رکھنے والے عاکف جاوید کو کاؤنٹی کرکٹ میں ڈربی شائر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا عاکف جاوید انگلینڈ پہنچ گئے🇵🇰💥
22/05/2026
Identity card 🤌🏻
22/05/2026
Muhammad Rizwan in white-ball cricket since the arrival of Mike Hesson
No chance in the T20I team. ❌
Removed as the ODI captain.
Dropped from the ODI team. ❌
22/05/2026
محمد حفیظ اپنے ہمشکل کے ساتھ، 🫣
کیا کوئی گیس کرسکتا ہے کے اصلی والا حفیظ کونسا ہے 🤔
Who is the biggest Parchi in Pakistan Cricket at the moment ?
1. Shadab Khan
2. Ghazi Ghori
3. Any other
22/05/2026
Pakistan are set to play their 1000th ODI on 30th May against Australia 👏
They will become only the third team to reach this landmark 🙌
22/05/2026
کرکٹ کے شائقین سے درخواست ہے کہ وہ اس پلیئر کے نام کی شناخت کریں جو اپنی اعلیٰ پرفارمنس اور لمبے قد کے باعث جانا جاتا تھا۔ اگر آپ جانتے ہیں تو کمنٹس میں نام لکھیں۔ 🏏️👏💥😍👍
22/05/2026
Here Is For Odi Searies
Aap Is Selection Ko kitnay Marks day gay 10 m sa❓❓