10/05/2026
ماشاءاللہ
سپر 5 ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک مرزیاں۔
ونر ٹیم نیو سٹی کلب بھلاکھر۔
ہمارے بھلاکھر کے فیوچر سٹارز ینگ ٹیلنٹ نیو سٹی کلب بھلاکھر
بسم اللہ کلب سہی راجگان کے مکمل پینل کی طرف سے نیو سٹی کلب کے پورے پینل کو بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کے اللہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین🤲
04/05/2026
بمقام لہڑی بڑا کس سپر 3 شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کی نئی تاریخ کنفرم کر دی گی۔
انشاءاللہ آچھا شغل ہو گا۔
01/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Umar Zareef, عامر سہیل باورا, Asif Janjua, Shahzaib Rajpoot Shahzaib Rajpoot, رائے یاسر علی بھٹی, Tasawar Hussain, Anjum Anjum, Raja Shoaib, Ch Abdullah Gujjar, Dani Rajpoot, Faras Hussain, راجہ مظہر جنجوعہ, Faizyab Fazi, Chainpeer Shah, Raja Raja
01/05/2026
جمعہ مبارک
:رسول اللہ سلیم نے فرمایا
تمہارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعے کا دن ہے، پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔“
ابو داود
25/04/2026
کبھی کبھی آپ جیت جاتے ہیں کبھی آپ سیکھتے ہیں۔