31/05/2026
Interested Team Contact On Number
This Is Salman Abbasi 🎤
Cricket Commentator & Broadcaster & Blogger Live Streams. Reels videos
31/05/2026
Interested Team Contact On Number
24/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
دانیال محمود کی والدہ کا انتقال الللہ پاک ان کو صبر دے اور ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے امین
آج میرے فیس بک پیج کو 6 سال مکمل ہو گئے ہیں۔
اس پورے سفر کے دوران میں نے ہمیشہ اپنی طرف سے ہر ایک کو بھرپور رسپانس دینے اور ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی ہے۔ یقیناً کچھ دوستوں کو مجھ سے شکوے بھی ہوں گے، مگر میں نے ہمیشہ اُن اصولوں اور معیار کو سامنے رکھتے ہوئے کام کیا جو میں نے اپنے پیج کے لیے طے کیے تھے۔
آپ سب کی محبت، اعتماد اور سپورٹ ہی میری اصل طاقت ہے۔
ان 6 سالوں میں جو عزت، حوصلہ افزائی اور پیار ملا، اُس کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
امید ہے کہ آئندہ بھی آپ سب اسی طرح محبت اور ساتھ دیتے رہیں گے۔ ❤
13/05/2026
Who's your favorite?
Babar Azam vs Virat Kohli??
Fast and furious Perfect Bowl
پہلے ٹیسٹ میں تو لگتا لرن ہی ہو گا
ون کے چانسز نہیں لگتے