Mazhar abbasi آفیشل
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mazhar abbasi آفیشل, Sports, Dubai uae, Dubai.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
خبر غم ملکوٹ سابق کونسلر ملک منیر صاحب کی ھمشیرہ اور مولوی ظریف مرحوم کی زوجہ محترمہ انتقال فرما گئی اللہ تعالٰی آنے والی ساری منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
16/07/2025
کیا ملکوٹ چمپئن ٹرافی میں جن لوکل براڈکاسٹر کی پروموشن کے لئے وقار شاہ کو نہیں بلایا اور پھر وقار شاہ نے ملکوٹ چمپئن ٹرافی کو خراب کرنے کی بھرپور ناکام کوشش کی سوال یہ ھے کہ مری چمپئن لیگ میں ان لوکل براڈکاسٹرز کو وقار شاہ کے ساتھ بیٹھ کر براڈکاسٹنگ کرنی چاہیے؟؟؟
ویسے داد دینی ھو گی دریاگلی کی ٹیم کو اپنی روایات کی پاسداری بہت بڑیا کرتے ھیں
کوئی پوچھے تو آپ کیا بتائیں گے کون آیا تھا ملکوٹ؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai