Max Sports

Max Sports Your Ultimate Destination for HD Sports Highlights.

12/09/2026

Razaullah Took On Jofra Archer and Brought Up His 50 in Style 🔥

08/09/2026

میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ میرا بیٹا اذہان کرکٹر نہیں حافظ قرآن بنے "شعیب ملک"

کپتان بابر اعظم! جلد صحت یاب ہوں،🤲🇵🇰 اللہ آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے اور جلد میدان میں واپسی ہو۔ 💚
21/08/2026

کپتان بابر اعظم! جلد صحت یاب ہوں،🤲🇵🇰 اللہ آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے اور جلد میدان میں واپسی ہو۔ 💚

عرفان پٹھان نے بھی پاکستان ٹیم کی موجودہ حالت پر خاموشی توڑ دی! انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکرد...
20/08/2026

عرفان پٹھان نے بھی پاکستان ٹیم کی موجودہ حالت پر خاموشی توڑ دی! انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر نے بڑا بیان دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب پاکستان ٹیم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی، نہ کوئی کھلاڑی اپنا سو فیصد دے رہا ہے اور نہ ہی بیٹنگ یا بولنگ میں کوئی جان نظر آ رہی ہے۔ بابر اعظم کے ان فٹ ہونے کو بھی انہوں نے بڑا دھچکا قرار دیا اوریہ بھی کہا کہ اس سے تو بنگلہ دیش ٹیم بہتر ہے جس نے حال ہی میں آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دھول چٹا دی۔ عرفان پٹھان کی اس کڑوی لیکن سچی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہماری ٹیم واقعی اپنا معیار کھو چکی ہے
۔
۔
۔

دو دن قبل تیز بارش کے باعث پشاور کے ایک گاؤں میں ایک غریب خاندان کے گھر کے دو کمرے گر گئے تھے۔ خوش قسمتی سے جانی نقصان ت...
19/08/2026

دو دن قبل تیز بارش کے باعث پشاور کے ایک گاؤں میں ایک غریب خاندان کے گھر کے دو کمرے گر گئے تھے۔ خوش قسمتی سے جانی نقصان تو نہیں ہوا، لیکن چھوٹے بچوں کے ساتھ اس ٹوٹے ہوئے گھر میں رہنا انتہائی مشکل ہو گیا تھا۔ خبر ملتے ہی ہمارے قومی ہیرو محمد رضوان خود اس خاندان کے پاس پہنچے، کمروں کی تعمیر کا سارا خرچہ اپنے ذمے لیا اور گھر کا ضروری سامان بھی لا کر دیا۔ رضوان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صرف گراؤنڈ کے ہی نہیں، بلکہ حقیقی زندگی کے بھی اصل ہیرو ہیں❤️

16/08/2026

Proud of our brothers on this historic victory! 😍
🇧🇩v🇦🇺

17 Overs 6 Wickets 55 Runs 77 DotsHasan Mahmud First Bangladeshi bowler to take Test fifer in India, Pakistan and Austra...
13/08/2026

17 Overs 6 Wickets 55 Runs 77 Dots
Hasan Mahmud First Bangladeshi bowler to take Test fifer in India, Pakistan and Australia!

Bangladesh 73/4 (15)overs
13/03/2026

Bangladesh 73/4 (15)overs

Address

Elite Sports Residence 1, Victory Drive
Multan
25315

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Max Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Max Sports:

Shortcuts

Share

Category