Kulyari Ground Right Now
Shabir Bunerwal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabir Bunerwal, Dubai.
ملگرو زمونگ یو ٹیوب چینل ہم سبسکرائب کے منننہ
https://youtube.com/@bunersportswithshabirbuner2570?si=zf3dBOb83ZLo4D0g
TikTok link
https://www.tiktok.com/@bunersports?_t=ZT-8tHs6bL0NJ8&_r=1
مائیک ہیسن کو برمنگھم ٹیسٹ میں ٹیم کے تمام معاملات دینے کا فیصلہ
پی سی بی نے صائم ایوب، عرفات منہاس، عمران جونیئر،رضا اللہ اور عبداللہ فضل سمیت چھ کھلاڑیوں کو انگلینڈ برمنگھم بلا لیا
امام الحق کی انجری مشکوک پی سی بی کا تحقیقات کرنے کا فیصلہ ان کو بھی واپس بھیجنے کا فیصلہ
پی سی بی کا بڑا فیصلہ
محمد رضوان کو ناقص کارکردگی پر پہلی دستیاب فلائٹ سے واپس بھیجنے کا فیصلہ
30/08/2026
پاکستان کی کرکٹ ٹیم بہتری کی جانب گامزن پہلے اننگز میں 110 رنز بنا سکی تھی لیکن دوسری اننگز میں 194 رنز سکور کرنے میں کامیاب رہا مزید 3 چار ٹیسٹ اگر انگلینڈ میں کھیل گئی تو 200 کے ہندسے کو کراس کر سکتے ہیں
27/08/2026
بریکنگ نیوز 🚨 پی سی بی کا عمران خان کے انٹرویو پر ایکشن۔ 🚨
پی سی بی نے مائیکل اتھرٹن کی عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ گفتگو پر اسکائی اسپورٹس سے باقاعدہ شکایت کی ہے۔
پی سی بی نے لنچ کے وقفے کے بعد میدان میں نہ اترنے پر بھی غور کیا۔
27/08/2026
کیا میچ تھا اب انڈیا تقریباً ورلڈ چیمپئن شپ سے آؤٹ
پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
سلمان علی آغا ڈراپ بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی
پاکستانی قوم کیلئے حکومت کا ایک اور تخفہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی ایک روپے 11 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.