You & Me

You & Me

Share

You & Me

27/05/2026

The secret of soulmate 💞
یا رب العالمین! 🌹
جو محبت دنیا میں آنے سے پہلے تھی،♥️
پھر دنیا میں بھی موجود رہی،اسے اس مشکل دنیا میں اور آخرت میں بھی محفوظ و قائم فرما 🙏🏼۔
یا الٰہی ۔۔ اللھم آمین🤲🏼

27/05/2026

تم نے کہنا ہے فقط عید مبارک مجھ کو
اور میری عید نے تہوار میں ڈھل جانا ہے 🌹

27/05/2026

دل جب سکوں میں ہو تو معمولی دن بھی عید لگتا ہے🥰😘

27/05/2026

A Turkish says: You fall in love with a pair of eyes,then you become blind to all eyes.🫶🏻♥️🫰🏻

27/05/2026

When he says:لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں میرے چہرے پہ رونق کا سبب انہیں بتاؤ کہ
"اذا ھوا نور الحب"
"یہ اس کی محبت کی روشنی ہے"

27/05/2026

May Allah keep us together 💞
Fidunya wal akhirah 💐✨

27/05/2026

چلو میں بتاؤں کیا ہو آپ؟؟؟

میرے لئے دنیا ہو آپ 🌹
چھو کر جو گزری وہ ہوا ہو آپ
میں نے جو مانگی وہ دعا ہو آپ
کرے مجھ کو جو روشن وہ دیا ہو آپ

کیا میں نے جو محسوس
وہ احساس ہو آپ
میرے ہونٹوں کی پیاس ہو آپ
میری بانہوں کی آس ہو آپ

میری نظر کی تلاش ہو آپ
میری زمین کا آکاش ہو آپ

میرے چہرے کی کشش ہو آپ
میرے ستاروں کی گردش ہو آپ

میری زندگی کا قرار ہو آپ
جسے عمر بھر چاہا وہ پیار ہو آپ
میرے دل کا اعتبار ہو آپ
دھڑکتے دل کی رفتار ہو آپ

جو کبھی بدل نہ سکے وہ چاہت ہو آپ
جو صرف ایک بار ہو سکے وہ محبت ہو آپ

جو عادت بن جائے وہ ضرورت ہو آپ
جو سب سےحسین ہو وہ فطرت ہو آپ
میرے خوابوں کی حقیقت ہو آپ

جس کا طاری ہو مجھ پر ہر پل جنون
میرا ایسا سکون ہو آپ

میری آنکھوں کی چمک ہو آپ
میرے جذبات کی دمک ہو آپ

میرے لبوں کی ہنسی ہو آپ
میری آنکھوں کی نمی ہو آپ

اک انمول نذیر ہو آپ
وفا کی تصویر ہو آپ

میرا آج بھی اور کل ہو آپ
جو ٹھہر جائے وہ پل ہو آپ

میری شب کا قمر ہو آپ
میری شام کا سحر ہو آپ

خوشیوں کے سنگیت کا ساز ہو آپ
جسے ہر لمحہ پکارنا چاہوں وہ آواز ہو آپ

میرے حسن کا غرور ہو آپ
میری روح کا سرور ہو آپ

میری محفل کی تنہائی ہو آپ
میں جس میں ڈوبوں وہ گہرائی ہو آپ

ہر موسم کی بہار ہو آپ
جسے تھام کہ میں چل سکوں وہ مہار ہو آپ

میری عمر کا شباب ہو آپ
میرے سوالوں کا جواب ہو آپ ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Love Street
Dubai
"HEART"