اتحاد شنگلی بالا
battagram laman
19/01/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون😭
ضلع بٹگرام عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی ۔۔۔!!
سابق ایم این اے بٹگرام ، شیخ الحدیث مولانا قاری محمد یوسف وفات پاگئے ہیں۔۔۔!!
😭😭😭
اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
16/01/2026
اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم شیخُ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد یوسف صاحب کو صحتِ کاملہ، عاجلہ مسترمہ شفا، لمبی عمر اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
Etihad shingli bala
Shingli bala
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai
BATTAGRAM