20/05/2026
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ کپتانی کا فیصلہ ہمیشہ سے کرکٹ بورڈ کا ہوتا ہے۔
سلہٹ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں دوسرا ٹیسٹ میچ 78 رنز سے ہار جانے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ اس شکست پر بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ کو ذمے دار نہیں کہوں گا، شکست سے میں اور ٹیم بھی دلبرداشتہ ہیں، فیصلے جذبات میں آکر نہیں کرنے
16/05/2026
ڈاکٹر نعمان نے پاکستان کرکٹ کا ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا۔
ڈاکٹر نعمان کا انکشاف:
“جنوبی افریقہ دورے میں عامر جمال نے فزیو کو کمر درد کے بارے میں بتایا تھا، لیکن اس کے باوجود انہیں دوسرا ٹیسٹ کھلایا گیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ انہیں لیول ون اسٹریس فریکچر تھا۔
عامر جمال اپنے خرچے پر علاج کے لیے لندن گئے۔
ڈاکٹر نے پی سی بی سے اسکینز مانگے تو مبینہ طور پر محمد رضوان کے اسکینز بھیج دیے گئے۔
سوشل میڈیا پر پی سی بی کے میڈیکل سسٹم پر شدید سوالات۔
شائقین کا کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے کھلاڑی بار بار انجریز کا شکار ہوتے ہیں۔
قومی ٹیم کے معاملات دن بہ دن مزید متنازع بنتے جا رہے ہیں۔
03/05/2026
گلین میکسویل فائنل میں ناکام ناہد رانا کے ہاتھوں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے ☝️ حیدرآباد کی پانچ وکٹیں 72 پر ۔
Final Fixed 😔 Hai Ya
30/04/2026
کل ہوگا ایک زبردست مقابلہ! 🔥
Islamabad United اور Hyderabad Kingsmen آمنے سامنے ہوں گے Eliminator 2 میں!
یہ صرف ایک میچ نہیں… یہ ہے آخری موقع!
ہارنے والی ٹیم کا سفر یہیں ختم…
اور جیتنے والی ٹیم سیدھا فائنل میں پہنچے گی، جہاں اس کا مقابلہ ہوگا
Peshawar Zalmi سے! ⚔️
کیا اسلام آباد یونائیٹڈ اپنی طاقت دکھائے گی؟ 💪
یا حیدرآباد کنگز مین تاریخ رقم کرے گی؟ 🚀
ہر گیند، ہر شاٹ… ہوگا فیصلہ کن!
کرکٹ فینز کے لیے ایک مکمل تھرلر تیار ہے! 🎯
📺 یہ سنسنی خیز مقابلہ دیکھیں LIVE
شام 7 بجے!
29/04/2026
ماشاءاللہ بابر اعظم کی سنچری نے دھوم مچادی ہے
۔