GlobalVibes

GlobalVibes

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GlobalVibes, Sports, Dubai.

🌐 GlobalVibes is your hub for Trends, Tech, Lifestyle & Global Updates. 🚀 From AI & Crypto to Motivation & Culture, we bring the vibes that shape the future. ✨ Stay ahead, stay inspired, and feel the pulse of tomorrow – today! 🔥

05/09/2025

🌍✨ The World is Changing Fast – Are You Ready? ✨🌍

🚀 Technology is evolving every single day.
💡 New opportunities are rising while old habits fade away.
🌱 The smart ones are not just watching the change – they are leading it.

🔥 Whether it’s AI, Crypto, Global Trends, or Lifestyle –
👉 One thing is clear: The Future Belongs to the Learners.

💬 Tell us in the comments – What’s the biggest change you see coming in the next 5 years?



03/07/2025

🔥 T10 Coin – The Next Pi is HERE! 🔥

🚀 Join the T10 Coin revolution today and start earning without any investment!

✅ Simply Sign In to the app
✅ Go to your Profile Section
✅ Enter Referral Code: T10-B7
🎁 Get 1 T10 Coin instantly as your Sign-Up Bonus!

💡 Don’t forget to enter the referral code T10-B7 in the Profile section to unlock your bonus!

📲 Download T10 Coin app from Play Store – Check 1st Comment for Link!

💎 Why T10 Coin?

🔹 Early Stage Project – Get in early before the mining ends!
🔹 Powered by World’s First “Proof of Swap” Blockchain – TTEN
🔹 Limited Total Supply: Only 500 Million T10 Coins
⛏️ Once the limit is reached, no more coins will be mined!

💰 Multiple Ways to Earn Daily:

🗓️ Daily Check-In

🧠 Complete Simple Tasks

🎯 Spin the Wheel

🤝 Refer Friends & Get More Coins!

⚡ No investment needed – Just time, clicks, and consistency!
📉 Missed Pi? Don’t miss T10! Early birds will fly higher 🚀

28/12/2024

Morning view of Kel Neelam Valley Azadkashmir From My Room window

27/12/2024

Hello My Followers I am Back

15/09/2024

‏ مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں
مجوزہ آئینی ترامیم میں20سے زائد شقوں کو شامل کیا گیا،ذرائع
آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 اور دیگر شامل ہیں، ذرائع
بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم بھی مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل، ذرائع
بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں 65 سے بڑھا کر 81 کرنے کی تجویز شامل،ذرائع
آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم کی جائیں گی ،ذرائع
منحرف اراکین کےووٹ سے متعلق آرٹیکل 63میں ترمیم بھی شامل، ذرائع
آئینی عدالت کے فیصلے پر اپیل آئینی عدالت میں سنی جائے گی، ذرائع
آئین کے آرٹیکل 181 میں بھی تر میم کئے جانے کا امکان، ذرائع
چیف جسٹس کی مدت ملازمت نہیں بڑھائی جائے گی، ذرائع
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دوسرےصوبوں کی ہائیکورٹس میں بھیجا جاسکے گا، ذرائع
چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر سپریم کورٹ کے 5 سینئر ججز کے پینل سے ہوگا، ذرائع
آئینی عدالت میں آرٹیکل 184، 185، 186 سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوگی، ذرائع
حکومت سپریم کورٹ کے 5سینئرججز میں سےچیف جسٹس لگائے گی، ذرائع
آئینی عدالت کے باقی 4 ججز بھی حکومت تعینات کریگا، ذرائع
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو اکٹھا کیا جائے گا، ذرائع

05/08/2024

بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دینے کے بعد ملک کی فوج کے سربراہ وقار الزماں نے کہا ہے ملک میں ایک عبوری حکومت قائم کی جائے گی۔

پیر کو ایک خطاب کے دوران بنگلہ دیشی فوج کے سربراہ وقار الزماں کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم نے استعفیٰ دے یا ہے۔ ہم ایک عبوری حکومت بنائیں گے، صبر کا مظاہرہ کریں۔‘

انھوں نے احتجاجی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ: ’ہمارے ساتھ تعاون کریں، ہم ساتھ مل کر ایک بہتر مستقبل کی سنگِ بنیاد رکھیں گے۔‘

شیخ حسینہ عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے پڑوسی ملک انڈیا پہنچ چکی ہیں۔

بنگلہ دیش میں ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں اب تک 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فوج کے سربراہ وقار الزمان نے احتجاجی مظاہرین کو یقینی دہانی کروائی ہے کہ ہر قتل کی تحقیقات کروائیں گے۔

’میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بات چیت کر چکا ہوں، میں نے سول سوسائٹی کے اراکین سے بات کی ہے۔ فوج ملک میں امن و امان برقرار رکھے گی۔‘

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

http://www.theglobalblast.exblog.jp/

Address

Dubai