Shah sports

Shah sports

Share

Follow my new page 🙏
Daily Daily cricket update ✅

19/05/2026

آئ پی ایل میں کروروں کی آفر ٹھکرا کر اپنی والدہ کو وہیل چیئر پر حج کرنے والا سچا مومن ہاسم آملہ
ایک طرف کندھے پر چھوٹے بچے، دوسری طرف وہیل چیئر پر اپنی بوڑھی ماں۔ یہ منظر کسی فلم کا نہیں، بلکہ اس سال حج کے دوران کا ہے جب ہاشم آملا اپنی ماں اور اہلیہ کے ساتھ اللہ کے گھر کی زیارت کے لیے پہنچے۔

اسی سال آئی پی ایل نے انہیں کمنٹری کے لیے کروڑوں روپے کی آفر دی تھی۔ لیکن ہاشم نے انکار کر دیا۔
وجہ وہ تبلیغ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز گئے ہوئے تھے۔ پیسے کے آگے ایمان کو ترجیح دینے والا یہی کردار انہیں خاص بناتا ہے۔

کرکٹ کی تاریخ میں ہاشم آملا شاید واحد مسلمان کرکٹر ہیں جن کی ایمانداری اور سچائی کی گواہی خود ان کے غیر مسلم ساتھی کھلاڑی دیتے ہیں۔

ساؤتھ افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے اپنی کتاب میں لکھا ہے:
"جب ہمارے میچ ہوتے اور رات کو سب ہوٹل میں اکٹھے ہوتے، تو ایسی کوئی رات نہیں گزری جب میں نے ہاشم آملا کو رات گئے نہ اٹھتے دیکھا ہو۔ ایک بار انگلینڈ ٹور پر رات دیر سے میری آنکھ کھلی تو دیکھا وہ ہوٹل کی مسجد کی طرف جا رہے ہیں۔ اسی وقت مجھے سمجھ آیا کہ ہاشم آملا واقعی ایک بہت بڑا انسان ہے۔"

کرکٹ کے میدان میں رنز بنانے والا، اور زندگی کے میدان میں دلوں کو جیتنے والا۔
یہی ہے ہاشم آملا کا اصل اعزاز۔



---

19/05/2026
19/05/2026

کپتان قلفی کھانے میں مصروف میچ کا اللہ مالک ہے 🤠

19/05/2026

یہ تھا ہمارا فیوچر سٹار پہلے میچ سینچری بنا کر سب کو متاثر کردیا اور اس کے بعد 25 سے زیادہ نہیں کئے 😭😭

19/05/2026

🏏 TOP 3 HIGHEST INDIVIDUAL SCORES
IN A SINGLE TEST MATCH 🔥
1️⃣ Brian Lara 🇼🇸
💥 400* Runs vs England (2004)
2️⃣ Matthew Hayden 🇦🇺
💥 380 Runs vs Zimbabwe (2003)
3️⃣ Mahela Jayawardene 🇱🇰
💥 374 Runs vs South Africa (2006)
🌟 Extraordinary innings by legendary batters that made cricket history forever! 🏆🔥

19/05/2026

🚨 **BIG NEWS: BBL Opening Match in India** 🚨
The opening match
of the Big Bash League will be played in Chennai, India, this year.
If the team is Sydney Sixers, will Babar Azam travel to India for the match? ❤🤔

18/05/2026

Gujarat Titans and Sunrisers Hyderabad have sealed their playoff spots in IPL 2026 👏

18/05/2026

میرے الفاظ یاد رکھیں، انشاءاللہ کنگ بابر اعظم کل سینچری مارے گا اور پاکستان میچ بھی جیتے گا 🇵🇰🔥

18/05/2026

شعیب اختر پاکستانی باؤلرز پر برس پڑے 😠

راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں یہ کون سی بولنگ ہو رہی ہے؟
125، 130 کی اسپیڈ بھی کوئی اسپیڈ ہوتی ہے؟ 😳
شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اس رفتار سے تو آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ویمن کرکٹرز بھی بولنگ کر لیتی ہیں۔

انہوں نے سخت غصے میں کہا کہ آج کے بولرز نہ اپنی فٹنس کا خیال رکھتے ہیں، نہ کھانے پینے کا، اور نہ ہی کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں 💔
اسی وجہ سے ان کے جسم میں طاقت نہیں رہی، دس دس اوور بھی نہیں ہو پاتے 😔

شعیب اختر نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں صرف اُس بولر کو کھیلنا چاہیے جو ایک اوور کی چھ گیندیں 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کرا سکے .

اب آپ لوگ بتائیں 👀
کیا شعیب اختر بالکل ٹھیک کہتے ہیں یا پھر غصے میں کچھ زیادہ بول گئے؟ 🤔👇

18/05/2026

Bangladesh to Pakistan 🇧🇩🇵🇰

18/05/2026

Well come Pakistan 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dubai