24/09/2026
🚨سابق شیمپین کپتان یونس خان کا صاحبزادہ فرحان کہ کپتانی کے حوالے سے بڑا بیان سامنے اگیا🚨
یونس خان نے کہا صاحبزادہ فرحان ٹی ٹٹی کا ایک بہترین کھلاڑی ہے 🤭
اور ایک اوپنر بلے باز ہیں 🏏
اگر ہم اس کو کپتان بنائیں گے تو یہ پہلی جیسا نہ کھیل سکے گا کیونکہ کپتانی اس پر بوجھ بن جائے گی 😍
بالکل یونس خان نے بالکل ٹھیک کہا اگر صاحبزادہ فرحان کپتان بن گیا تو ہم ایک اور سٹار کھلاڑی کو دیں گے 🤔
اپنا رائے دو ؟؟