25/09/2024
New shirts 👕
Give respect take respect
25/09/2024
New shirts 👕
23/07/2023
المجاہد کلب سون ٹوپہ ( منشاد مرحوم کوٹلی )
کو شہدائے رینگولی آل آزاد کشمیر اینڈ ساگری اوپن والی بال ٹورنامنٹ رینگولی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ویلکم ویلکم جی آیا نوں ست بسم اللہ پخیر راغلے
27 تا 30 جولاہی 2023
بمقام
ہنس چوکی
منجانب ۔شہدائے رینگولی والی بال کلب اینڈ اہلیان رینگولی
Live on Kashmir Sports
22/07/2023
کشمیر سپر لیگ مظفرآباد کے فائنل میچ کے دوران المجاہد والی بال کلب سون ٹوپہ کے کھلاڑی سردار عمر ذولفقار المعروف عمری کھیل کے دوران انجرڈ ہو گے ۔😢
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جلد اللّٰہ تعالیٰ عمر کو صحتیاب کرے اور وہ دوبارہ سے میدانوں کی زینت بن سکیں۔
آمین یارب العالمین
Brand
Umriii❤️❤️❤️
02/06/2023
New Jersey Manshad mahroom club and al mujaid club soon t**a
Al mujahid club soon t**a Brand
السلام علیکم .
جیسا کہ آپ سب لوگوں کو پتا ہے کہ جھولاناڑہ پاچھیوٹ کے مقام پر ایک ٹورنامنٹ شروع ہے جو جمعرات 29 تاریخ سے شروع ہے.
المجاهد کلب سون ٹوپہ پہلے دن سے ٹائم پر ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہی ہے اور دو میچز جیتے بھی ہیں ٹورنامنٹ کے دوسرے روز المجاہد کلب سون ٹوپہ اپنا میچ کھیل کر انتظامیہ کو بتا کر داتوٹ داتوٹ ٹورنامنٹ کھیلنے گئی اب جھولاناڑہ انتظامیہ نے جان بوجھ کر داتوٹ ٹورنامنٹ کی خار میں المجاهد کلب سون ٹوپہ کا میچ رات 30 1 بجے رکھا شہدائے سیلوس کلب کوٹلی کے ساتھ کے المجاهد کلب سون ٹوپہ داتوٹ میچ کھیل رہی ہے ہم بات رکھ کر ٹوپہ کے خلاف کوٹلی ٹیم کو واک اور دے دیں گے رابطہ کرنے پر المجاہد المجاہد کلب سون ٹوپہ نے انتظامیہ کو بتایا بھی کے ہمارا میچ لگا ہے کھیل کر آپ کے پاس شرکت کریں گے لیکن انتظامیہ نے جان بوجھ کر ٹائم بھی نا دیا پوائنٹ کوٹلی کو دے دیا .
اور جھولاناڑہ ٹورنامنٹ میں کچھ کلبز تیسرے روز آتے ہیں ان کا ایک میچ بھی کوئی نہیں ہوا اور ان کو ہر طرح کی ریلکسیشن دی ۔
المجاہد کلب کی انتظامیہ کل
دن 30 3 سے جھولا ناڑہ انتظامیہ کے پاس موجود رہی جب پوچھا گیا کے کیا وجہ بنی تو بتایا گیا کے کلب کا کوئی بھی کھلاڑی بتا کر نہیں گیا۔ کافی ٹائم مذاکرات کے بعد طے پایا کہ کوٹلی والے نہیں مان رہے لہذا آپ کا پول تبدیل کر کے دوسرے پول میں واک اور ختم کر کے کھیلایا جائے گا ۔ المجاھد کلب نے قبول کیا ۔
پھر تقریباً 1 کھنٹے بعد جولاناڑہ انتظامیہ پھر اپنا فیصلہ تبدیل کرتی ہے اس پول میں بھی باقی ٹیمیں اعتراض کر رہی ہیں لہذا اسی پول میں ایک لوز پر میچ کھیلنا پڑے گا۔ المجاہد کلب نے انکار کیا ۔ پھر دوبارہ المجاہد کلب کے کھیلاڑی اور جھولا ناڑہ انتظامیہ بیٹھی سب کے سامنے یہ ثابت ہوا کے المجاھد کلب کے کسی پلیئر نے نہیں کہا کہ واک اوور دے دیں جو جھوٹا الزام لگایا گیا اور دوسری بات جو یہ الزام لگایا کہ کسی کو بتا کر نہیں گئے وہ بھی ثابت ہوا کے المجاہد کلب نے جانے سے پہلے بتایا کہ ہم داتوٹ جا رہے ہیں شرکت کرنے۔
اب سب سچ اور جھوٹ سامنے آ چکا تھا جھولا ناڑہ انتظامیہ نے سب قبول کیا کے سب انتظامیہ کی غلطی ہے اس کے باوجود المجاھد کلب سے بس ایک ہی بات کہتے رہے کے ایک میچ لوز پہ کھلیں ۔ جو کہ المجاہد کلب نے یہ بات نہ مانی اور ٹورنامنٹ چھوڑ دیا ۔
جیوری بٹھائی جائے اگر کوئی بھی غلطی المجاھد کلب کے اوپر آتی ہے جو فیصلہ جیوری کرے گی منظور ہو گا۔
یہ سب صرف و صرف ایک اس لیے کہ سون ٹوپہ نے داتوٹ میں بھی شرکت کیوں کی ...
سون ٹوپہ کے ساتھ جھولاناڑہ انتظامیہ اور فہیم شہید کلب پاچھیوٹ نے جان بوجھ کر زیادتی کی ہے ..
اور اپنی زاتی تعلقات کی بنیادوں پر دوسری ٹیموں کو ہر طرح کی ریلکسیشن دی .
اب فیصلہ عوام کے ہاتھوں میں ہے .
منجانب .
المجاهد کلب سون ٹوپہ
آزاد کشمیر
آبادی :46 لاکھ
تعلیم :70 فیصد
فی کس آمدنی :850 امریکی ڈالر
سالانہ حکومتی بجٹ :68 عرب روپے
(اس سے زیادہ بجٹ راولپنڈی نالہ لائی کا ہے )
سالانہ آمدن 1500 ارب روپے
پاکستان کو آزاد کشمیرکے وسائل سے سالانہ کتنی آمدن ہوتی ہے :ڈیڑھ ہزار ارب روپے سے زاہد
آزاد کشمیر میں بجلی پیدا کرنے کے کتنے منصوبوں کی نشاندہی ہو چکی ہے :8100 میگاواٹ
آزاد کشمیر کی اپنی بجلی کی ضرورت کتنی ہے :400 میگاواٹ
آزاد کشمیر سے یہ اگریمنٹ ہوا تھا کے بجلی مفت دی جاے گی لیکن اپنی بجلی کی آزاد کشمیر کو خریدنی پڑھتی ہے ۔
آزاد کشمیر کی بجلی فروخت کر کے پاکستان کتنی آمدن کرتا ہے :462 ارب روپے سالانہ ۔
Note:یہ 2016 کا اعداد و شمار ہے
اور اگر پوری ریاست جموں کشمیر جو پاکستان کے زیر انتظام ہے تو گلگت بلتستان وسائل سے لت پت ہے جس کا استعمال کیا جا رہا ہے اور لوٹا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کے یونائیٹڈ نیشن میں کشمیر کا مسلہ آج تک حل نہیں ہو سکا ۔
کاپی