گاؤں کا بچپن 🌾
نہ موبائل، نہ ٹینشن۔ بس مٹی اور آزادی
اللہ ہر بچے کو ایسی خوشیاں دے
Atif Iqbal Dubai
mobile caren opretar
mobile crane operator
24/07/2026
Forklift + AC Unit = Dubai ki garmi ka ilaj 😂
INVERTER OUTDOOR UNIT جا رہی ہے انسٹال ہونے
ہر آرام کے پیچھے محنت ہوتی ہے
سلام ہے سائٹ ٹیم کو ⛑️
POV: Forklift کی سیٹ سے 🚜
سامنے سائٹ، اوپر پائپ، اور محنت
ہر بڑی بلڈنگ یہیں سے بنتی ہے
سلام ہے سائٹ کے ہیروز کو ⛑️
فورک لفٹ سے سائٹ کا ویو 🚜
ایک چلائے، دو صفائی کریں
ٹیم ورک سے ہی کام آگے بڑھتا ہے
سلام ہے محنت کش بھائیوں کو
Beauty of Dubai 🌆
اونچی عمارتیں بھی، اور سکون بھی
شام کا منظر اور دل کا سکون
دبئی بس نام ہی کافی ہے
کام ختم، سفر جاری 🚶♂️
پسنے سے بھیگے کپڑے، لیکن حوصلے بلند
گھر کی طرف ہر قدم میں امید ہے
اللہ سب پردیسیوں کو خیر دے
20/07/2026
ایک ٹیم، ایک خاندان 👷♂️💛
دبئی کی تعمیر میں ہمارا بھی حصہ ہے
سب مل کر محنت کریں تو ہر کام آسان ہو جاتا ہے
اللہ سب کو سلامت رکھے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai