analysis with Haris Rauf

analysis with Haris Rauf

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from analysis with Haris Rauf, Professional Sports Team, Dubai.

20/05/2026

موسم بدلے، کپتان بدلے، حالات بدلے... مگر جو نہ بدلا، وہ بابر اعظم کا بلا ہے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں دنیا نے ایک بار پھر اس سدا بہار کلاس کا دیدار کیا۔ بابر اعظم اس دہائی میں 9000 انٹرنیشنل رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔
یہ مستقل مزاجی، بے پناہ صبر اور کرکٹ کی دنیا پر پاکستانی پرچم لہرانے کی ایک حسین داستان ہے۔

ٹیسٹ کی وقار ہو، ون ڈے کی دھڑکن یا ٹی ٹوئنٹی کی سنسنی کنگ بابر کا ہر روپ بے مثال ہے 🇵🇰❤️

17/05/2026

بنگلہ دیشی بھائیوں کی شاندار بیٹنگ 1 وکٹ کے نقصان پر 67 رنز بنالیے بنگلہ دیش کی 114 رنز کی برتری کے ساتھ مظبوط پوزیشن 💯💕🔥

16/05/2026

Pray for Shapoor Zadran 🥹🇦🇫🤲🏼

12/05/2026

What a amazing masjid ❤️

10/05/2026

🚨ملتان سلطانز کے سابق اونر علی ترین کا کرکٹ فینز کے لیے بڑا دھماکہ🚨 علی ترین نے تصدیق کی ہے کہ وہ CPL (کیریبین پریمیئر لیگ) میں ٹیم خریدنے کے لیے مینجمنٹ سے بات چیت کا کر چکے ہیں، اگر میں ٹیم خریدنے میں کامیاب ہوا، تو میرا پلان بالکل تیار ہے، بابر اعظم ٹیم کے کپتان ہوں گے اور محمد رضوان وائس کپتان ہونگے

25/04/2026

shaeen aura

analysis with Haris Rauf

27/03/2026

نسیم شاہ نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے بارے میں یہ پوسٹ کیا، لیکن اپنے کیریئر اور اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے انہیں پانچ منٹ کے اندر ہی اسے ڈیلیٹ کرنے پر مجبور کر دیا گیا۔
.. پاکستان میں اظہارِ رائے کی کوئی آزادی نہیں ہے
💔

15/02/2026

میچ تو ہار گیا لیکن سپر 8 کا سفر بھی خطرے میں
اللہ نہ کرے اگر پاکستان نمبیا کے خلاف ہار گیا تو
پاکستان سپر 8 سے باہر ہوجائے گا

15/02/2026

second wicket down
good luck for pakistan😘

15/02/2026

🚨Pakistan won the toss and decided to lose by runs...🤩🇵🇰

14/02/2026

🚨کنگ بابر اعظم تیار ہیں🚨بابر اعظم بھارت کے خلاف بڑے میچ کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔ ممکنہ طور پر، یہ ان کا بھارت کے خلاف آخری ٹی20 ورلڈ کپ میچ ہوگا☝️👑🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dubai