15/05/2026
RCC Santh Anwali
�
15/05/2026
15/05/2026
Confirm team.
SCC chalwara.
Best wishes Najam satti & company
Santh Anwali Cricket
Bilal Satti
RCC Santh Anwali
15/05/2026
تحصیل کوٹلی ستیاں بلکہ پورے پاکستان کا سب سے بڑا سنگل وکٹ میچ 17 مئی کو ملوٹ ستیاں میں ہونے جا رہا ہے- شاہزیب ستی جو احتشام ستی جیسے بڑے سٹار کی سپورٹ کے ساتھ گراؤنڈ میں اتریں گے دوسری طرف حمزہ ستی بھی ایک تگڑی سپورٹ کے ساتھ گراؤنڈ میں اتریں گے -
کون بنے گا اس سنگل وکٹ کا ونر اس کا فیصلہ 17 مئی کو ہو گا
Best Wishes
Santh Anwali Cricket
Bilal Satti
🏏💔
مضبوط اعصاب، سخت جان اور بے خوف آل راؤنڈر قاسم لہتراڑ المعروف قاسم کوبرا کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے پوری کرکٹ برادری دعاگو ہے۔
گراؤنڈ ابھی بھی آپ جیسے فائٹر کا منتظر ہے، کیونکہ کچھ کھلاڑی صرف میچ نہیں کھیلتے بلکہ دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ❤️🩹
اللہ پاک قاسم کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے اور دوبارہ پہلے سے زیادہ جوش، جذبے اور طاقت کے ساتھ میدان میں واپسی نصیب کرے۔ آمین 🤲🏏
14/05/2026
🏏🔥 فخرِ کوہسار احتشام ستی کا طوفان 🔥🏏
فلڈ لائٹ شہداء سرپاک کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 میں
پہاڑوں کے شہزادے احتشام ستی نے چکوال کی سرزمین پر بیٹنگ کا ایسا طوفان برپا کیا کہ ہر طرف چرچے ہوگئے 💥👑
🏏 پری کوارٹر فائنل
23 گیندوں پر دھواں دار سنچری 💯
6 اوورز میں 136 رنز کا ہدف مکمل ✅
🏏 کوارٹر فائنل
صرف 18 بالز پر 79 رنز ناٹ آؤٹ 🔥
5 اوورز میں 99 رنز کا ٹارگٹ چیز 💪
💣 دو میچز میں 27 چھکے
⚡ فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے مارخور یونائیٹڈ کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا
کیا کہتے ہیں احتشام ستی کی اس خطرناک بیٹنگ کے بارے میں؟ 😍
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں 👇🔥
Ehtisham Satti
14/05/2026
پہلا چوہدری برادران آل پاکستان #یوسی لیول کرکٹ #ٹورنامنٹ میں کو دل کی اتہاگہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
Team Captain: Bilal Satti
🏏🏏🥎🥎🔥🇵🇰🏟️😎
Wasif lafti
11/05/2026
🏏🔥
“جہاں جذبہ ہو جیت کا، وہاں نام بنتا ہے چیمپئنز کا!
ناراٹ یونائیٹڈ میدان میں اترے گی ایک تگڑی سیٹنگ کے ساتھ باس آف ٹیپ بال تیمور مرزا اور انکا ساتھ دیں گے انگلش مین طاہری پنڈی اور سپیڈ سٹار آف کے پی کے صمد بلٹ یہ تمام تر کھلاڑی ان ایکشن دکھائی دیں گے ناراٹ یونائٹڈ میں
:
:
: Tamoor Mirza &
゚viralシfypシ゚
11/05/2026
Best of luck
حاجی شہزاد نعمت ستی و سلار قافلہ احسان ستی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
: Satti
Santh Anwali Cricket
Bilal Satti
゚viralシfypシ゚
11/05/2026
Alhamdulilah for everything ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
2121