04/09/2026
Heartiest congratulations to Smriti Mandhana on becoming the highest run-scorer (10,880*) and the leading century-maker (18) in Women's International Cricket.
Your journey is a testament to elegance, consistency and sheer hard work. You have not only rewritten the record books, but also redefined aspirations for millions of young girls and boys across India and the world.
04/09/2026
𝙄𝘾𝙊𝙉𝙄𝘾 💯🤌
Smriti Mandhana, take a bow 🫡
04/09/2026
INDIA INTO THE SEMI-FINAL! 😍🇮🇳
India become the first team to qualify for the semi-finals of the Women’s T20I Asia Cup 2026. 🔥
04/09/2026
پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت کے فاسٹ بولر کو ٹپس دیں پھر اس نے پاکستان مخالف بیان دے دیا۔
ای ایس پی این اسٹار سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ عرفان مجھ سے 2004 میں اپنے پہلے دورہ آسٹریلیا میں ملا تھا، وہ بڑا پرستار تھا ہمیں دیکھ کر بڑا ہوا، میں نے اسے کچھ ٹپس دیں لیکن اس نے کیریئر کے شروع میں بہتا چھا کیا اور اس کا ایکشن بھی شروع سے ہی میرے جیسا تھا لیکن جب کھلاڑی آپ سے کسی چیز کے بارے میں پوچھتے ہیں جو آپ بتاتے ہیں وہ زیادہ تر آپ کے ذہن میں ہوتا ہے کیونکہ اس مرحلے پر آپ کا دماغ ٹھیک ہوتا ہے۔عرفان اچھا لڑکا ہے وہ اب بھی مجھ سے ملتا رہتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کوئی نہ کوئی ٹویٹ کرتا رہتا ہے لیکن ہمارے پرستار بھی تیار ہیں۔ ان میں نظر انداز کرنے کا رجحان بھی نہیں ہے۔ انہیں صرف جواب دینا ہے۔
03/09/2026
Indian team gearing up for their second match of the Women’s T20 Asia Cup! 🔥⏳
03/09/2026
The man who can turn a few yards of pitch into a nightmare for batters 😮💨🔥
Wishing Mohammed Shami, one of India’s finest pace bowlers, a very Happy Birthday🎂🇮🇳
(Cricket, CricTracker, Mohammed Shami, Indian Cricket, Happy Birthday)
02/09/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر افسوس کا اظہار کیا۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا مجھے بہت دکھ ہے۔
محسن نقوی نے کہا انگلینڈ میں جو کچھ کیا، ضروری تھا، پرفارمنس کےعلاوہ دیگر معاملات ہیں، فی الحال اسے دیکھ رہے ہیں۔
محسن نقوی کاکہنا تھا ابھی وقت نہیں کرکٹ کے علاوہ بات کروں، تنقید سے نہ گھبرایا ہوں ناگھبراتاہوں، ان کی تنقید سےکوئی فرق نہیں پڑتا جنہوں نےخود کچھ نہیں کیا۔
02/09/2026
برطانیہ کے تاریخی دورے کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے کلیمبرنس ہاؤس میں برطانوی بادشاہ کنگ چارلس سے ایک خصوصی اور یادگار ملاقات کی ہے۔
برطانوی بادشاہ نے پاکستانی کپتان اور کھلاڑیوں کی آمد کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور اس منفرد تحفے کو بے حد سراہا۔ یہ ملاقات نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار سفارتی اور ثقافتی تعلقات کی عکاس ہے بلکہ اس سے عالمی سطح پر پاکستانی کرکٹ کا وقار بھی مزید بلند ہوا ہے۔