The Cricket Lovers

The Cricket Lovers

Share

Muhammad Jafar

30/03/2026
20/03/2026

جناب محسن نقوی صاحب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ آپ کرکٹ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوئے ہیں۔ آپ نے ہندوستان کے غرور کو کچل دیا اور آئی سی سی میں اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ لیکن آپ نے جس چیف سلیکٹر کو مقرر کیا ہے، عاقب جاوید، پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اس نے کرکٹ کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ عاقب جاوید کو جلد سے جلد فارغ کرکے پاکستان کرکٹ کو تباہی سے بچائیں۔ شکریہ 🙏
آگر آپ بھی متفق ہے تو پوسٹ کو لایک کریں اور آگے شیئر کریں آور پاکستان کرکٹ کو تباہی سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں شکریہ 🙏
#پاکــــــــــــــــــستان #کرکټ # # #

16/03/2026
07/03/2026

*حکومت نے پٹرول مہنگا نہیں کیا*
*رمضان المبارک کی وجہ سے پٹرول کے درجات بلند ہوگئے ہیں 🤣🫣*

18/02/2026

Incredible bowling Spell

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dubai Marina/
Dubai