20/05/2026
پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز ہار گئی، انہیں شرم آنی چاہیے! رضوان اگر ذمہ داری سے کھیلتے تو میچ بچایا جا سکتا تھا۔ 😔🏏
Welcome to my new cricket page 🏏🔥
Agar aap cricket pasand karte ho to page follow zaroor karein.
Yahan aapko milengi:
Cricket highlights
Funny cricket videos
Latest cricket news
Support karein ❤️
#Cricket #CricketFans #CricketLovers #CricketReels
20/05/2026
پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز ہار گئی، انہیں شرم آنی چاہیے! رضوان اگر ذمہ داری سے کھیلتے تو میچ بچایا جا سکتا تھا۔ 😔🏏
پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز ہار گئی، انہیں شرم آنی چاہیے! رضوان اگر ذمہ داری سے کھیلتے تو میچ بچایا جا سکتا تھا۔ 😔🏏
“بابر اعظم نے 47 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ناقدین کے منہ پر کرارا تھپڑ مار دیا
Babar Azam نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 9000 رنز مکمل کر کے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 👑🏏
اگر کوئی کنگ ہے تو صرف ایک ہی — کنگ بابر اعظم 🔥🇵🇰
Babar Azam نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں شاندار ففٹی جڑ کر اُن لوگوں کو خاموش کرا دیا جو کل تک ہنستے تھے، آج بابر نے بیٹ سے زبردست جواب دے دیا 🔥🏏
27/03/2026
اج شام پی ایس ایل کا دوسرا میچ ہے کوٹیا اور کراچی کنگ کا دیکھتے ہیں کون جیتا ہے😉🏏
فخر زمان نے پہلے ہی میچ میں بہت اچھا 50 لگایا🏏🔥💪
پی ایس ایل کا پہلا میچ حیدراباد اج ہار گئی ہے😭
Lahore qalandar ne toss Jeet kar pahle batting ka faisla Kiya hai 🏏