Faizan tractor layyah

Faizan tractor layyah

Share

Faizan electronics
03047892013
03497892013
03177892013

Photos from Faizan tractor layyah's post 27/02/2024

170wt available

Chowk Azam
03047892013
03497892013

Photos from Faizan tractor layyah's post 26/02/2024


170 wt
Ex Chowk Azam
03047892013
03497892013

12/02/2024

اب تو نون لیگ سپورٹر ان کو چائے کی بھی صلح مارو تو وہ بولتے ہیں بہت شکریہ بھائی جان

09/02/2024

لیہ:جنرل انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری غیر مصدقہ نتائج میں پی ٹی آئی کا جھاڑو پھر گیا ن لیگ میدان سے باہر ہونے کا امکان
اصل رزلٹ الیکشن کمیشن جاری کرے گا

لیہ:پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے میدان مار لیا ضلع بھر میں کلین سویپ

لیہ:بڑے بڑے برج الٹ گئے شیر کو بری طرح شکست آئی پی پی کا امیدوار بھی مات کھا گیا

لیہ:این اے 181 سے عنبر مجید خان نیازی ،این اے 182 سے اویس حیدر جکھڑ فتح یاب

لیہ:اطہر مقبول پی پی 279 ،شہاب الدین خان سیہڑ پی پی 280 شعیب امیر اعوان پی پی 281 کے سلطان قرار

لیہ:اسامہ اصغر گجر نے پی پی 282 ، علی اصغر گرمانی نے پی پی 283 سے کامیابی سمیٹ لی

لیہ:صاحبزادہ فیض الحسن، سید ثقلین شاہ بخاری ،احمد علی اولکھ، ملک شکور سواگ نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے

لیہ:لالہ طاہر رندھاوا، سید رفاقت علی گیلانی اور اعجاز احمد اچلانہ بھی بری طرح ہار گئے

لیہ:بھاری مارجن سے جیتنے والے بڑی لیڈ سے شکست کھا گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کا جشن

لیہ:عمران خان کا نظریہ سب کو لے ڈوبا ظلم کا سورج غروب ہوا۔پی ٹی آئی رہنماء

04/02/2024

‏خود پرچی بنائیں،شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں، جو جواب موصول ہو اس کو پرچی پر پولنگ اسٹیشن کوڈ کے ساتھ لکھ کر رکھ لیں۔
الیکشن کے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں ہو گی، اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔

Photos from Faizan tractor layyah's post 17/01/2024

Longi himo 5 available
03047892013
03497892013
Faizan Soler

31/12/2023

ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

06/12/2023

اگر جوتی لٹکانے سے آپ کی گاڑی حادثے سے بچ سکتی ہے
تو آپ کی زندگی گاڑی سے زیادہ قیمتی ہے
ایک جوتی گلے میں بھی لٹکا لیا کریں

27/11/2023

*🔵 Longi Himo 5 555w*

*Available on Lowest prices 💫*
*➡️Ex Chowk Azam ✅*
*Contact 📲 ME*
*03047892013*

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Layyah
Layyah
31450