30/08/2026
🏏 All Pakistan Single Wicket Tournament – Panjlia Shoni 🏆
🌟 Ubaid Pathan
🔥 شاندار کھیل، بہترین کارکردگی اور کرکٹ کا جنون!
💪 Panjlia Shoni میں آل پاکستان سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر یادگار لمحہ۔
**Ubaid Pathan —🏏 Runner teme 🫶🫶
05/08/2026
رات گئے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار سنچری مکمل کرنے پر عبد اللہ شفیق کے بارے میں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر مشہور کمنٹیٹر این بشپ کا کہنا تھاکہ
عبداللہ شفیق کی بیٹنگ دیکھ کر لگتا ہے جیسے وہ کرکٹ کی کتاب کے مطابق کھیل رہے ہوں۔ انہوں نے ہر گیند کو میرٹ پر کھیلا۔ ایسے باصلاحیت بلے باز کو مسلسل مواقع دینے چاہییں کیونکہ وہ مستقبل میں تینوں فارمیٹس کا بڑا کھلاڑی بن سکتا ہے۔ بابر اعظم نے بھی اچھی اننگز کھیلی، لیکن عبداللہ شفیق کے خوبصورت اسٹروکس نے دل جیت لیا۔
27/07/2026
بانڈی شُنگلی سُپر لیگ سیزن 2
پلیئر آف دی ٹورنامنٹ عبید پٹھان
23/07/2026
مین آف دی میچ عبید پٹھان شیرگڑھ سپر لیگ سیزن 8