2k2⁶ is Year oF Healing 😙😘
Muhammad Rizwan16
🏏 Cricket Editor
🎬 CapCut Pro | Alight Motion Pro
📌 CC's Available
🌹 Respect For Everyone 🇵🇰
Bangladesh Winning Moments 🥴
Salman Ali agha Unbelievable Batting 😇
Muhammad Rizwan16 Unbelievable Batting 75 Runs 😉
King Babar Azam Unbelievable Batting 68 Runs 🧸🥴
Pakistan team All Out 232 🧸💔
Littion Das beautiful Century 😍
Bangladesh All Out 278 😇
15/05/2026
محمد عامر کی پیشن گوئی شاید سچ ہوگی ۔۔۔۔
بنگلادیشی ٹائیگرز نے پہلے ہی دن پاکستانی شاہینوں کو مکمل طور پر بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے 🔥🐅 پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش نے 301 رنز بنا ڈالے صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر اور پاکستانی بولنگ اٹیک بے بس دکھائی دیا۔ کپتان نجم الحسن شانتو نے شاندار سنچری کھیلتے ہوئے 101 رنز بنائے جبکہ مومن الحق نے 91 رنز کی زبردست اننگز کھیل کر پاکستانی باؤلرز کو خوب پریشان کیا، دوسری طرف مشفق الرحیم 48 رنز پر ناٹ آؤٹ موجود ہیں اور پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بن چکے ہیں۔ پاکستانی فاسٹ باؤلرز کی بولنگ انتہائی مایوس کن اور پیتھیٹک رہی، نہ وہ اسپیڈ نظر آئی، نہ اگریشن اور نہ ہی وکٹ لینے کی بھوک، ایسا لگ رہا تھا جیسے صرف اوور مکمل کرنے آئے ہوں۔ اسپن ڈیپارٹمنٹ بھی مکمل ناکام نظر آیا، نعمان علی ایک ہی میچ میں 6 نو بالز کر چکے ہیں جو انتہائی مایوس کن بات ہے۔ شاہین آفریدی، محمد عباس، حسن علی اور نعمان علی صرف ایک، ایک وکٹ حاصل کر سکے جبکہ بنگلہ دیشی بیٹرز پورے اعتماد کے ساتھ پاکستانی بولرز پر حاوی رہے۔ اس وقت میچ مکمل طور پر بنگلہ دیش کے کنٹرول میں دکھائی دے رہا ہے اور اگر پاکستانی بولرز نے دوسرے دن ڈسپلن اور اگریشن نہ دکھائی تو یہ میچ ہاتھ سے نکل سکتا ہے۔ 👀🔥
15/05/2026
🏏کیا یہ بات صحیح ہے؟
شعیب اختر سے سوال ہوا کہ
پاکستان کرکٹ میں آپ سب سے زیادہ کب ہرٹ ہوئے?
انہوں نے کہا مجھے سب سے زیادہ دکھ تب ہوا جب انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے فائنل میں شاہین شاہ آفریدی کے پاس ہیرو بننے کا موقع تھا، مگر وہ انجری کے باعث میدان چھوڑ کر باہر چلا گیا اور پاکستان میچ ہار گیا۔
شعیب اختر نے کہا کہ اگر میں اس کی جگہ ہوتا تو وہ 12 گیندیں ہر حال میں کرواتا، گرتا، تڑپتا، پھر اٹھتا اور بال کرواتا، پھر گرتا، پھر اٹھتا اور بال کرواتا یہاں تک کہ مر جاتا… ایسی بزدلی سے مر جانا بہتر ہے، پاکستان کے لیے جان دے دیتا لیکن بزدل بن کر باہر نہ جاتا۔ 😳🏏
Bangladesh Won Match 🧸💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abu Dhabi
Musaffah
MUSAFFAH