SJ SPORTS

SJ SPORTS

Share

You can watch live Tapeball Cricket of UAE , Contact us for cricket coverage and information across

23/04/2026

Weeone CC VS Al Abbass CC

Weeone CC Team

Nomi Malik , Achi Star , Usama King , Malik Pindi , Sardar Farhan , Haseeb , Shahid Jaam , Adu

Al Abass CC Team

Waqar Shah , Awais Malik , Ahsan Sialkot, Faheem Shah , Babar King

13/04/2026

پاکستان سیٹیز لیگ سیزین 1 ٹیم گجرات گلیڈی ایٹرز نے اپنے نام کر لیا۔۔
ٹیم گجرات گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم کپتان شیراز وڑائچ نے شاندار بلے بازی کے ساتھ بہترین قیادت بھی کی اور اپنے ٹیم کو چیمپئن بنوایا۔

09/04/2026

Your are all invited to join us for exciting day of cricket action

09/04/2026

مین یو اے ای کرکٹ گروپ اور مین یو اے ای پلیئر گروپ پیش کر رہے ہیں شاندار ٹی سی ایل پاکستان سٹیز لیگ، جو 12 اپریل بروز اتوار اکیڈمی گراؤنڈ میں منعقد ہوگی۔
اس موقع پر عثمان لاہوری اپنے منفرد اور دلکش انداز میں ٹورنامنٹ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ واقعی یہ ایک زبردست اور یادگار کرکٹ ایونٹ ہونے جا رہا ہے۔
آپ خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لے کر آئیں، اور اس شاندار ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🏏✨
AKW SPORTS UMQ

08/04/2026

چئیر مین سپر فکس گروپ نوید احمد صاحب لیگ کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہیں نوید احمد صاحب لیگ کی تمام ٹیمز کیلئے جرسیز سپانسر کر رہے ہیں ❤️♥️
ٹورنامنٹ 12 اپریل 2026 بروز اتوار دن 2.00 بجے سے اے کے ڈبلیو کرکٹ گراؤنڈ ام القوین یو اے ای میں کھیلا جائے گا
🌙📸 PCL Night Moments ✨
رات کی خوبصورت لائٹس میں لی گئی یادگار تصاویر 💖
Under the lights, the vibes were just amazing 🔥🏏
ہر لمحہ جوش، دوستی اور کرکٹ کے جنون سے بھرپور تھا 🌟
Night + Cricket + Friends = Perfect Memories 💯
ایسے خوبصورت لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے ✨
💫 Lights, Camera, Cricket! 💫

08/04/2026
08/04/2026

🏏 PCL 2026 – Clash of 8 Cities! 🇵🇰🔥

The stage is set for one of the biggest Tapeball cricket events in the UAE!

💥 Lahore Lions
💥 Gujrat Gladiators
💥 Peshawar Zalmi
💥 Faisalabad Wolves
💥 Islamabad United
💥 Sargodha Shaheens
💥 Kashmir Smashers

All set to battle it out on 12th April at AKW Ground, Umm Al Quwain 🏟️

👊 Which city are YOU supporting?
Drop your team name in the comments and show your support!

Let the rivalry begin 🔥🏏


Tanveer Ahmed Muhammad Ali Super Fix Auto Centers PCL Pakistan Cities League MAXX - Magician & Event Host Muhammad Ashiq Chinar Wing-PAD Mueez Ahmad Siddiqui

08/04/2026

مین یو اے ای کرکٹ گروپ اور مین یو اے ای پلیئرز گروپ فخر کے ساتھ پیش کر رہے ہیں ایک شاندار اور یادگار کرکٹ ایونٹ — پاکستان سٹیز لیگ 2026 🏏✨
یہ عظیم الشان ٹورنامنٹ سنڈے، 12 اپریل کو اے کے ڈبلیو گراؤنڈ میں منعقد ہوگا، جہاں جوش، جذبہ اور بہترین کرکٹ کا ایک حسین امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔
اس خوبصورت کرکٹ میلے کو چار چاند لگائیں گے ایک دلکش آواز کے مالک، بہترین اخلاق کے حامل اور نہایت خوش مزاج شخصیت، ہمارے ہر دلعزیز بھائی محمد عاشق۔ اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ وہ اس ایونٹ میں بطور ہوسٹ بھی جلوہ گر ہوں گے اور اپنی زبردست لائیو کمنٹری سے ماحول کو اور بھی پرجوش بنا دیں گے 🎤🔥
حبیبی! اہلاً و سہلاً، مرحبا — آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 💫
آئیں اور اس شاندار کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنیں، جہاں ہر لمحہ یادگار بنے گا!

08/04/2026

🔥🏏 PCL 2026 – Meet the Legend!

We are proud to announce the Brand Ambassador of PCL
💪 The one and only Muzamal Kamoki
🏆 “Stone Man of Tapeball Cricket”

Get ready to witness greatness and meet him LIVE!

📅 12th April 2026
📍 AKW Stadium

Don’t miss this chance to meet one of the biggest names in Tapeball cricket 🔥

👊 Be there with your friends & family and be part of history!

Muzmal Kamoki Tanveer Ahmed FMTK Properties FMTK Cricket Stars Muhammad Ali Super Fix Auto Centers


LIVE ON BJ SPORTS UAE
KC SPORTS
TAYYAB SPORTS
ABDUL HAMEED OFFICIAL

Photos from SJ SPORTS's post 08/04/2026

پاکستان سٹیز لیگ اوپننگ سرمنی پِنڈی بوائز ریسٹورنٹ، شیخ زاید روڈ پر نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جہاں کرکٹ سے محبت رکھنے والی کئی خوبصورت اور معزز شخصیات نے شرکت کی 🏏✨
اس خوبصورت محفل میں جوش، جذبہ اور کھیل کی محبت صاف نظر آئی، اور ہر طرف ایک خوشگوار اور پُررونق ماحول دیکھنے کو ملا۔ ہم تمام معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی آمد کو اپنے لیے باعثِ فخر سمجھتے ہیں 🌟
اس اوپننگ سرمنی کو ہوسٹ کیا یو اے ای کے میجیشین عمر میجیشین اور وائس آف یو اے ای عاشق بھائی نے 🎖️🎖️🎖️
یہ یادگار لمحے ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں گے اور اس خوبصورت کرکٹ میلے کا آغاز ایک شاندار انداز میں ہوا 🎉🔥
پاکستان سٹیز لیگ 12 اپریل 2026 دن 2 بجے سے اے کے ڈبلیو کرکٹ گراؤنڈ ام القوین میں کھیلا جائے گا 📅 🕰️ 🏟️
Live on Tayyab Sports UAE BJ sports UAE Abdul Hameed Offical stay tuned 📺📺📺

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Sharjah