26/05/2026
اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03456768788
03164031717
We Belongs to Cricket, but you will find such amazing sports updates from here It's Professional Sports Team
26/05/2026
اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03456768788
03164031717
25/05/2026
Owner Of CA SPORTS MR SUMAIR ZAHID Brilliant Knock. 119 on just 47 Balls
9 Sixes and 14 Fours
25/05/2026
حاجی عبدالرشید میموریل سینئرز T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج گولڈ کیٹیگری کا بہترین مقابلہ ہونے جا رہا ہے CA کرکٹ گراونڈ سیالکوٹ میں، جہاں ویٹرن کی 2 بہترین ٹیمیں ٹکرائیں گی آپس میں گروپ پوزیشن کے لیے۔ مقابلہ کانٹے دار ہوگا۔ دونوں اطراف کھلاڑی ہونگے تیار۔
سی اے فراز سینئرز اور کامونکی سینئرز کے درمیان رات 8 بجے یہ میچ شروع ہوگا جس کی براہِ راست نشریات (Live) ہونگی یوٹیوب چینل CPL SPORTS پر
مقابلہ دیکھنے کے لیے ابھی چینل کو سبسکرائب کر کے دوبارہ سبسکرائب پہ کلک کرکے ALL پہ کلک کرلیں تاکہ لائیو ہوتے ہی سب سے پہلے آپ کو نوٹیفیکیشن موصول ہوجائے اور کوئی بھی لمحہ ضائع نہ ہو۔
لنک یہاں موجود ہے 👇👇
https://www.youtube.com/
24/05/2026
انٹری 4 لاکھ نہں اب ہو گی 3 لاکھ اور انعام ہوں گےڈبل
ٹوٹل انعام 1 کڑور نہں اب ہو گا 1 کڑور 30 لاکھ
انعامات کی ہونے والی ہے برسات مری کے دل بھوربن میں
ساپنسر کے لیے 9 نہں اب ہوں گی 15 موٹر بیکس
عمرہ ٹکٹ 1 نہں اب ہوں گے 2 ٹیمز + شایقین کرکٹ کے لیے
بھوربن کی فضاوں میں ہو گی ٹمیز کے لیے VIP ریایش اور 3 ٹایم کا کھانا فری
بیسٹ بارلر انیڈ بیسٹ بسٹمین أف ٹورنامنٹ کو ملیں گے 1-1 لاکھ روپے
روزانہ مین أف دی میچ کو دیں گے 10 ہزار روپے
سب سے لمبی پاٹنر شیپ پر 1 لاکھ
ہٹیرک پر 5 ہزار- 4 چھکے پر 5 ہزار
کیچ پکڑنے پر شایقین کو 500 اور أخری دن 1000
ایونٹ کے 6 دن دیں گے پورے 100 کرکٹ لورز کو بھوربن میں ریایش اور کھانا فری
ٹیم انٹری کے لیے 25 جون تک رابطہ کریں اس کے بعد ٹیم انٹر نہں کی جاۓ گی
أل پاکستان اوپن ڈے 6 دیز کرکٹ ٹورنامنٹ
جون 30 سے 1 2 3 4 اور 5 جولائ 2026
سرپرست أعلی سردار خادم حسین عباسی صاحب چیرمین بھوربن مری
ٹیم انٹر کے لیے CEO مری پریمیر لیگ سردار ربنواز عباسی
چیف گیسٹ أف ٹورنامنٹ
عزت ماب جناب کرنل منصور صاحب
Follow me
Facebook
Sardar Rubnawaz Juni Abbasi
0300 502 1818
0302 890 4545
14/05/2026
جی دوستو۔۔۔۔۔! تیار ہو جاو ایک اور بڑی لیگ کے لیے۔
موماں کلاں پریریمئیر لیگ جو ڈرافٹنگ کی صورت میں منعقد ہوتی ہے، اس کا تیسرا سیزن لے کر میدان میں آ رہے ہیں چئیرمین MPL جناب شیخ وسیم صاحب عید کے تیسرے دن۔
مکمل انعامی رقم 100000 روہے اور انٹری بلکل فری۔
ٹورنامنٹ انشااللہ فیس بک پیج Tapeball Cricket Sialkot اور Green Cricket پر براہِ راست دکھائے جائے گے۔
11/05/2026
اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03456768788
03164031717
Live On Green Cricket
NK SPORTS SIALKOT SUPER LEAGUE || CPL SPORTS || FS SULEHRI || UGOKI SIALKOT
SEMI FINAL || CA FARAZ SEN VS SHANI EMPIRE || NOBAL CHEMICALS T20 CUP || CPL SPORTS || CA GOLD CRICKET GROUND SKT
CA FARAZ SENIORS VS MEHAR 1 SENIORS || LIVE ON GREEN CRICKET || CA GOLD CRICKET GROUND
SHANI EMPIRE VS MIGHTY SENIORS || NOBAL CHEMICALS SEN T20 CUP || LIVE ON CPL SPORTS || CA GOLD GROUND