live cricket score

Call

live cricket score This page make for cricket (pakpattan) (shafiqrkb)
(4)

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے 🇵🇰🇱🇰🙌🏾
09/10/2026

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے 🇵🇰🇱🇰🙌🏾

🚨 پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی20 سیریز کے میچز کے اوقات تبدیلپاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلی جانے والی ...
08/10/2026

🚨 پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی20 سیریز کے میچز کے اوقات تبدیل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلی جانے والی تینوں ٹی20 انٹرنیشنل میچز کے اوقات تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ میچز کے آغاز کا وقت رات 8 بجے سے تبدیل کرکے شام 6 بجے (پاکستانی وقت) کر دیا گیا ہے۔
اب تینوں میچز شام 6 بجے شروع ہوں گے۔

28/07/2026

Ye dusra wala chowka janbhuj kr honay dia 😂😂😂

28/07/2026

Ye four na janay pr gussa ho rahay hain 😂😂

پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ ابھی بھی 112 رنز کا خسارہ (ٹ...
27/07/2026

پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ ابھی بھی 112 رنز کا خسارہ (ٹریل) باقی ہے۔ آج کا دن تقریباً پاکستان کے نام رہا۔ اگر آخر میں بابر اعظم کی وکٹ نہ گرتی تو یہ دن مکمل طور پر بھی پاکستان کے نام ہو سکتا تھا۔

پاکستان کی جانب سے امام الحق نے شاندار نصف سنچری اسکور کی، جبکہ شان مسعود نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 88 رنز پر ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ پاکستان کے پاس اب اچھا موقع ہے کہ پہلی اننگز میں بڑی برتری حاصل کرے۔🇵🇰🏏🔥


23/07/2026
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی اور دوسرا ٹیسٹ میچ 2 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔گرین شرٹس ٹیسٹ فارم...
20/07/2026

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی اور دوسرا ٹیسٹ میچ 2 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔گرین شرٹس ٹیسٹ فارمیٹ میں ایک بار پھر میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں

𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗿𝗲𝘀𝗰𝘂𝗲. 🚨Pakistan were in deep trouble in Day 4 of 1st Test with almost half the team back in the pavi...
16/07/2026

𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗿𝗲𝘀𝗰𝘂𝗲. 🚨
Pakistan were in deep trouble in Day 4 of 1st Test with almost half the team back in the pavilion.
Babar Azam stood tall with a 55 under pressure with tail, stabilizing the innings when it mattered most.
Unfortunately, he found no support from the other end.

07/07/2026

🏆 Asia Cup 2026 Schedule! 🏏🔥The battle for Asian supremacy begins on 15 September as eight teams compete for the prestig...
26/06/2026

🏆 Asia Cup 2026 Schedule! 🏏🔥

The battle for Asian supremacy begins on 15 September as eight teams compete for the prestigious Asia Cup 2026 title. Fans can look forward to blockbuster clashes, including India, Pakistan, Sri Lanka, Bangladesh, and Afghanistan fighting for glory in the UAE. 🇮🇳🇵🇰🇱🇰🇧🇩🇦🇫

Address

Sharjah

Telephone

+923096460122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when live cricket score posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share