CricNova

CricNova

Share

🏏 CricNova — Your #1 Cricket Destination
Live scores | Match updates | Player news | Highlights
Pakistan cricket ka naya voice 🇵🇰⚡

23/05/2026

Fastest to 7000 ODI Runs
Babar has already been among the fastest players to reach 5000 and 6000 ODI runs. If he continues scoring at this pace, he could challenge the world record for the fastest to 7000 ODI runs.

19/05/2026

Loom Clothing
Premium soft Cotton Fabric
Available for All size Xs. S. M. L. XL
More details on what's app
03057677707
Website; https://www.loomclothing.studio/

14/05/2026

دنیائے کرکٹ کا بدقسمت ترین وکٹ کیپر 💔

جس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 999 اشکار کیے مگر ہزار مکمل کرنے سے پہلے ہی ایسا حادثہ پیش آیا کہ اس کی ایک آنکھ کی بینائی ختم ہو گئی 💔

یہ کہانی جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹسمین کی ہے 🇿🇦

سال 2012 میں انگلینڈ کے دورے کے دوران ( Somerset) کے خلاف پریکٹس میچ میں عمران طاہر کی گیند پر وکٹ کی بیل اُڑ کر سیدھی اس کیپر کی آنکھ میں جا لگی بعد میں معائنہ ہوا تو معلوم پڑا کہ ان کی آنکھ شدید متاثر ہو چکی ہے اور بینائی واپس نہیں آسکے گی۔
اسی حادثے کے بعد یہ وکٹ کیپر دوبارہ کبھی وکٹوں کے پیچھے نظر نہ آئے اور انہیں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینا پڑی 💔

اگر آپ اس لیجنڈ کو جانتے ہیں تو کمنٹ میں اس کا نام ضرور لکھیں 👇

13/05/2026
13/05/2026

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی اور مشکل ریکارڈ! 🏏💔
مصباح الحق — 19 شکستیں
شان مسعود — 11 شکستیں
انضمام الحق — 11 شکستیں
شان مسعود نے صرف 15 ٹیسٹ میچز میں یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 📊
سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان ٹیم کو اب نئی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے یا وقت کے ساتھ نتائج بہتر ہوں گے؟ 🇵🇰
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں 👇

12/05/2026

امام الحق کو اب شاید پاکستان کرکٹ ٹیم کی جان چھوڑدینی چاہۓ-
آپ لوگوں کا کیا خیال ھے اسکو اب مزید چانس ملنے چاہۓ-

12/05/2026

لو بھائی لنچ ہو گیا ہے اور ہمارا ایک جوان بارڈر پے لڑتے ہوئے🏏👌
باولر کا پیارا ہو گیا 5رنز پے ایک آوٹ ہے پاکستان کا اور 268 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے بنگلادیش نے اب دیکھتے ہیں کہ یہ ٹارگٹ
کیسے اچیو ہوتا ہے تھوڑا سا مشکل ضرور ہے پر
ناممکن نہیں ہے انشااللہ ہو جائے گا😳💁✅

12/05/2026

بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دوسری اننگز میں بنگلہ دیشی بیٹرز نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ایک قابلِ مقابلہ ٹارگٹ ترتیب دیا، جبکہ پاکستانی باؤلرز نے اہم مواقع پر وکٹیں حاصل کر کے انہیں بڑے اسکور سے روکے رکھا۔ اب سب کی نظریں پاکستان کی بیٹنگ پر ہوں گی کہ آیا ٹیم اس ہدف کو حاصل کر کے میچ اپنے نام کر پاتی ہے یا نہیں۔
#

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dubai
Sharjah