Muhammad Rizwan

Muhammad Rizwan

Share

27/04/2026

Sedi Aram Session with Ahmed Khudadad 🏏
(UAE Under-19 Player 🇦🇪)
Great training session focused on skills, discipline, and performance 💪🔥
Join now and improve your game with professional guidance!
📞 Contact for Sedi Aram Session – Number in Bio
📍 Sharjah / UAE

23/03/2026

Muhammad Rizwan

13/03/2026

Muhammad Rizwan

12/03/2026

Muhammad Rizwan

28/02/2026

محمد رضوان 🗣️
میرا کسی سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے تمام فیصلے اللّہ کی طرف سے ہیں اور میں خوش ہوں میری دل سے دعا ہے کہ اللّہ ہماری ٹیم کو کامیاب کرے اور پاکستان کو چیمپئن بنائے سب کے لیے دل سے دعا ❤️

28/02/2026

MashahAllah Well done, boys! Good performance
💞💞💞

23/02/2026

💞💞💞

23/02/2026

💞💞💞💞

21/02/2026

━━━━━━━━━━━━━━━
🌙✨ فرمانِ رسول ﷺ ✨🌙
━━━━━━━━━━━━━━━
🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کا اخلاق سب سے بہتر ہو۔"
— صحیح بخاری
🤍 اچھا اخلاق صدقہ ہے۔
🤍 مسکراہٹ عبادت ہے۔
🤍 نرمی ایمان کی علامت ہے۔
آئیے ہم اپنے گھر، اپنے کام کی جگہ اور اپنی زندگی میں
محبت، صبر اور حسنِ اخلاق کو عام کریں۔
📿 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ
━━━━━━━━━━━━━━━
📌 فالو کریں اور شیئر کریں
━━━━━━━━━━━━━━━

20/02/2026

🌟 الحمدللہ! 50,000 فالورز مکمل ہو گئے! 🌟
آج میرا فیس بک پیج 50 ہزار فالورز تک پہنچ گیا ہے۔
یہ سب آپ لوگوں کی محبت، سپورٹ اور اعتماد کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ ❤️
میں دل کی گہرائی سے اپنے تمام فالورز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے کام کو پسند کیا، لائک کیا، شیئر کیا اور سپورٹ کیا۔
آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی میری اصل طاقت ہے۔
انشاءاللہ میں آپ کے لیے مزید بہترین اور معیاری پوسٹس لاتا رہوں گا۔
💞 Thank You So Much Everyone!
آپ سب کا بہت بہت شکریہ 💖

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sharjah