20/10/2026
🚨 احسان اللہ ویبھو سوریاونشی کے فین نکلے 🥰
پاکستان کے 150+ اسپیڈ والے فاسٹ بولر احسان اللہ کا کہنا ہے کہ وہ ویبھو سوریاونشی کی بیٹنگ کے بہت بڑے فین ہیں اور ان سے ملاقات کرکے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں۔ ❤️🏏
احسان اللہ کا کہنا ہے کہ ویبھو سوریاونشی نے آئی پی ایل میں بڑے بڑے بولرز کو نہیں بخشا۔ میں خود 150+ کی رفتار سے بولنگ کرتا ہوں، لیکن ویبھو ایسا خطرناک بیٹر ہے جو مجھے بھی ایک اوور میں 2 سے 3 چھکے لگا سکتا ہے! 😳🔥
ویبھو واقعی ایک نڈر بیٹر ہے! 💥
💬 ویسے آپ لوگ کیا کہتے ہیں؟ کیا مستقبل میں احسان اللہ اور ویبھو سوریاونشی کی ملاقات ہو سکتی ہے؟ اور کیا ویبھو واقعی احسان اللہ کے ایک اوور میں 2 سے 3 چھکے لگا سکتا ہے؟ 🤔👇